@ur_asad2.0: 𝐂 𝐀 𝐏 𝐓 𝐈 𝐎 𝐍 🥀 کچھ خسارے سنبھال کر رکھنے چاہییں، تاکہ انسان دوبارہ کسی کو اپنی دنیا بنانے کی غلطی نہ کرے۔ تم مجھے اُس وقت چھوڑ گئے جب میں نے تمہارے ساتھ اپنی پوری زندگی کے خواب دیکھنا شروع کیے تھے۔ میں سمجھتا رہا کہ تم میرا ہاتھ تھام کر میرے بکھرے ہوئے حالات سنوارو گے، مگر تم تو میری خوشیوں کے درمیان ہی مجھے تنہا چھوڑ گئے۔ آج بھی تمہاری کمی محسوس ہوتی ہے، مگر اب شکوہ نہیں کرتا؛ کیونکہ جسے رہنا ہوتا ہے، وہ بہانے نہیں بناتا۔ بس ایک ڈر دل میں رہ گیا ہے کہ کہیں کوئی دوبارہ میرے سامنے محبت کے رنگین خواب نہ سجائے، کیونکہ میں ایک بار تمہیں کھو کر اتنا ٹوٹ چکا ہوں کہ اب کسی کے ملنے کی خوشی سے بھی ڈر لگتا ہے۔
خدا کرے میری یاد میں تو خاک چھانے
خدا کرے میں تجھے خاک میں بھی نہ ملوں 💔
2026-10-08 20:26:07
7
♡《ㅁ—͟͞͞★ 𝐏AĜ£AL√ 𐌁Õ𝗬 ★ㅎㅁㅕ》♡ :
*کتنے مجبور ہیں ہم محبّت کے ہاتھوں*❤🩹🫠
*نہ تجھے پانے کی اوکات __________❤🩹🥲*
*نہ تجھے بھول جانے کا حوصلہ ______💔😭*
*
2026-09-28 20:45:31
1
☀️Handsome⚡Star⭐ :
الوداع کہنے والا شاید جلدی میں تھا،
ورنہ ہم نے تو ابھی بہت کچھ کہنا تھا۔
وہ سمجھا قصہ ختم ہو گیا اُس کے جانے سے،
ہمیں تو اُس کے بعد بھی اُسے یاد کرنا تھا۔
کچھ الوداع ایسے ہوتے ہیں،
جو زبان سے کہے جاتے ہیں،
مگر دل انہیں کبھی قبول نہیں کرتا۔
2026-10-15 21:04:40
2
Rizwan Khan :
🥱:آج تو چاند نے بھی مجھ سے سوال کرلیا
کہا گیا وہ شخص جس کا تو مجھ سے مقابلہ کیا کرتا تھا
2026-09-28 16:45:40
3
Qadir Gilgitii :
نفرت تو محبت سے ہوگئی یار۔۔[Broken heart]
تجھ سے تو اج بھی عشق ہے۔۔💚💝
2026-09-29 05:24:03
2
not_yours 🚩 :
کچھ خسارے سنبھال کر رکھنے چاہیے ہمیں تا کہ ہم دوباره کوئى رنگین خواب نہ دیکھیں♥️
2026-10-08 15:55:32
2
N▪︎A▪︎S▪︎E▪︎E▪︎B ▪︎▪︎▪︎?? :
haerttouching💔
2026-09-27 11:35:02
2
`~÷×Devel¶ Rajpoo.boy...³3³💞 :
jub ankhy larrti hen to aqal hatm ho jati ha
2026-09-27 21:16:34
1
MiThU Rajput🤗 :
@MiThU Rajput🤗:🙃🥷:لوگ بناتے گئے۔ اور ہم بنتے گئے.
کبھی کھلونا, کبھی مزاق, تو کبھی تماشا۔۔🥺
2026-10-27 16:16:40
0
--°==«««{|||||,,✓\\""₹ :
محبتوں میں خسارے پاکر بھی دل اُنہی کے طلب گار رہتے ہیں
2026-11-03 09:29:26
0
𝓪𝔂𝓮𝓼𝓱𝓪♡︎ :
🥺🥺
2026-09-27 05:58:54
1
Naveed Awan :
2026-10-23 18:43:37
0
aliraza8891 :
👌
2026-09-27 14:47:29
1
🥺 :
💔💔💔💔
2026-09-29 15:45:20
1
Falak sheer Malik :
💖💖💖
2026-09-26 15:32:08
1
Shakeel Ahmad64419 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-08 09:36:57
1
Maa ki jan Abas Ali ❤️ :
[Perfect score][Perfect score][Perfect score]
2026-09-29 02:23:30
1
Muhammad Imran :
🥰🥰🥰
2026-10-08 07:40:53
1
Rai Ali :
😘❤️🥰
2026-09-26 13:45:16
1
Malikshzad :
🥰🥰🥰
2026-09-28 05:45:43
1
Rana Haseeb :
🥰🥰🥰
2026-09-27 16:16:46
1
Silent Boy :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-26 12:59:00
1
𝓪𝔂𝓮𝓼𝓱𝓪♡︎ :
🥺🥺🥺
2026-09-27 05:58:59
1
Hafiz Muhammad Hussain :
❤️❤️❤️
2026-09-26 12:54:52
1
Shujaat Qureshi :
💖💖💖
2026-11-03 18:35:13
0
To see more videos from user @ur_asad2.0, please go to the Tikwm
homepage.