@haseeb_shar: #creatorsearchinsights #createsightinsight دل کی گہرائیوں سے پوری فرم کا شکر گزار ہوں، جنہوں نے میری سالگرہ کو اتنا قیمتی، خوبصورت اور یادگار بنا دیا۔ آپ سب کی محبت، خلوص اور دعائیں میرے لیے بہت معنی رکھتی ہیں۔ ❤️ خصوصاً سر شاکر نواز شر کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں، جن کی محبت، شفقت اور حوصلہ افزائی ہمیشہ ہمارے لیے طاقت اور حوصلے کا باعث رہی ہے۔ آپ کی سرپرستی اور محبت میرے لیے ہمیشہ قابلِ قدر رہے گی۔ ایک بار پھر پوری فرم کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے۔ ❤️ @AdV Shakir Nawaz Shar @Adv Bilal Farooq @Muhammad Ibrahim Shar Advocate @SAJJAD PANHWER👑⚖️ @Waqas Keerio⚜️ @Adv Azhar Jhatial @Zawar Masood Sahito