میں رویا نہیں رلایا گیا ہوں
میں بن کر پسند ٹھکرایا گیا ہوں
میں چھوڑ دیا یار تقدیر کے سہارے
ارے میں پیار کے نام پہ جلایا گیا ہوں
بہت ہی نرم اور نازک تھا مزاج میرا
میں جیتے جی خاک میں ملایا گیا ہوں
2026-09-26 17:25:08
0
To see more videos from user @urdupoetry7790, please go to the Tikwm
homepage.