@wazirassociates: DSR Media کے CEO عدنان صاحب کا بہت شکریہ جنہوں نے میرے ساتھ ایک خوبصورت اور معلوماتی گفتگو کی۔ اس انٹرویو میں میرے تعلق، اسلام آباد سے دوری، پشتو میں پراپرٹی ویڈیوز بنانے کی وجہ اور ہمارے پشتون کمیونٹی تک پراپرٹی کی معلومات اپنی زبان میں پہنچانے کے حوالے سے بات ہوئی۔ ساتھ ہی میں نے ان علاقوں کے بارے میں بھی بتایا جہاں ہم پراپرٹی کا کام کر رہے ہیں، جن میں B-17، Faisal Hills، Faisal Town، G-15 اور Tarnol سمیت دیگر علاقے شامل ہیں۔ میرا مقصد یہ ہے کہ ہماری کمیونٹی کو پراپرٹی کے حوالے سے درست معلومات، بہتر مواقع اور قابلِ اعتماد رہنمائی اپنی زبان میں مل سکے۔ 🤝 کسی بھی پراپرٹی کی خرید و فروخت یا معلومات کے لیے ہمارے آفس تشریف لا سکتے ہیں۔ 📞 0336-9444551 Special Thanks to DSR Media & CEO Adnan Sahib ❤️ #DSRMedia #Adnan #WazirAssociates #RealEstate #IslamabadRealEstate

Wazir Associates
Wazir Associates
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 26 September 2026 11:51:39 GMT
242
13
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @wazirassociates, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About