@haseebzargar3: حسیب شریف زرگری کی پخہ غلام میں کسی بھی بھائی وغیرہ کی کوئی دکان نہیں ہے اور اور نہ ہی پخہ غلام میں کسی بھی کسی دکان کا ذمہ دار پابند نہیں ہے اور نہ ہی ہوگا حسیب شریف زرگری کی دکان کے علاوہ کسی کے ساتھ ہمارے نام پر لین دین بناؤ چاندی سونے یا رقم کا پابند اور ذمہ دار نہیں ہوگا