@..deep_vibes: ہر قریب رہنے والا انسان دل سے اپنا نہیں ہوتا۔ 🥀 کبھی کبھی دوسروں کی تکلیف دشمنوں سے نہیں، اپنوں کی خاموش حسد اور بدلتے رویّوں سے ملتی ہے۔ اس لیے سب کی عزت کرو، سب کے ساتھ اچھا رہو، مگر اپنی خوشیوں اور کامیابیوں کو ہر کسی کے سامنے ظاہر کرنا ضروری نہیں۔ کیونکہ ہر شخص تمہاری خوشی دیکھ کر خوش نہیں ہوتا۔ 🖤✨ #reality #deepvibes #foryoupage❤️❤️ #unfreezemyaccount #100kveiws