capcut lab me aik issue ye hai k jb Video bnaty hein script to video us waqt voice over nhi bnta caption add ho jaty hein but voice over nhi bnta
2026-09-27 15:46:29
0
RaJpuT :
Is main 2 cheezon ki kmi h.. pehla Background music Pr copyright ay ga .. ose chnge krna hoga dosra nmbr Image's li length bohat ziada h Audience bor ho jati h or skip kr deti h video Visuals Har 3 seconds main chnge hony chayen
2026-09-27 04:03:10
0
Ahmad Ali :
hlo Sir TikTok monitizae ni ho rha
2026-09-27 02:10:03
0
YT expert :
bro buy karni ha capcut pro.... kaisaa ho ga and What price..?
2026-09-27 14:47:57
0
حزقیل قیصرانی :
bahi capcut pro ki kia price hai
2026-09-26 12:17:48
4
𝙆𝙤𝙩𝙬𝙖𝙡 𝙝𝙖𝙘𝙠🤡 :
ai cap cut pleas
2026-09-27 06:24:12
0
Nk Edits :
available
2026-09-27 10:22:37
0
Umar Farooq :
السلام علیکم بھائی! آپ کیسے ہیں، امید ہے خیریت سے ہوں گے۔ بھائی، میرا ایک مسئلہ ہے جس کے بارے میں آپ سے رہنمائی چاہیے۔ پہلے میں یوٹیوب پر VFX ویڈیوز اپلوڈ کرتا تھا، جن کی زیادہ تر آڈینس ایشیا سے تھی، جس کی وجہ سے میرا RPM انتہائی کم تھا۔ پھر میں نے ایک نیا کنٹینٹ منتخب کیا، جس میں USA کی آڈینس بھی شامل ہوئی اور میرا RPM کافی بہتر ہو گیا۔ شروع میں اس نئے نِچ پر میری دو تین ویڈیوز نے بہت اچھا پرفارم کیا، لیکن اس کے بعد اچانک ویوز کم ہو گئے اور اب ویڈیوز 50 ویوز سے بھی آگے نہیں جا رہیں۔ یہ مسئلہ تقریباً 16 اگست سے مسلسل چل رہا ہے۔ اب کسی نے مجھے مشورہ دیا ہے کہ میں دوبارہ اپنا VFX کنٹینٹ شروع کروں، کیونکہ اس پر پہلے میرے اچھے ویوز آتے تھے، لیکن اس بار ایسی پراکسیز استعمال کروں جو USA اور UK کی آڈینس کو براہِ راست ٹارگٹ کرنے میں مدد دیں۔ مجھے بتایا گیا ہے کہ یہ پراکسیز پیڈ ہوتی ہیں اور انہیں استعمال کرنے کا ایک مخصوص طریقہ اور مکمل پروسیس ہوتا ہے۔ اگر آپ کے پاس ایسی پراکسیز کے بارے میں معلومات ہیں یا اس حوالے سے کوئی کورس دستیاب ہے تو براہِ کرم مجھے بتائیں۔ اگر آپ یہ سروس یا کورس پیڈ فراہم کرتے ہیں تو میں اسے خریدنے کے لیے بھی تیار ہوں۔ میری خواہش ہے کہ میرے VFX کنٹینٹ کو اس طرح USA اور UK کی آڈینس تک پہنچایا جا سکے، تاکہ مجھے بہتر ویوز اور زیادہ RPM حاصل ہو۔ اگر واقعی ایسا کوئی طریقہ یا قابلِ اعتماد حل موجود ہے تو براہِ کرم اس کے بارے میں تفصیل سے رہنمائی فرمائیں۔ شکریہ!
2026-09-26 17:46:27
2
️ :
2026-09-27 05:46:07
0
Djdh Wjwjhd :
hhh. j
2026-09-28 16:20:01
0
Finance wealth :
2026-09-27 15:02:18
0
Mr Nobody :
criteria k liey niceh bta dain
2026-09-27 02:23:58
0
MALIK.WAHEED AWAN :
🥰🥰🥰
2026-09-27 02:10:37
0
To see more videos from user @learning.skil.ai, please go to the Tikwm
homepage.