@Aizal Khan:جب دُعا قبول نہ ہو رہی ہو کسی سے کروا لینی چاہیے آپ سب میرے لیے دعا کرے میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دعا مانگتی ہوں اللّٰہ پاک میری دُعا پر کن فرما دے کوئی وسیلہ بنا دے معجزہ کر دے میرے لیے
کیا پتہ کس کی زبان سے کی ہوئی دعا میرے حقِ میں قبول ہو جائے
پلیز سب میرے لیے دعا کریں پلیز
2026-09-27 17:18:31
65
Abdul Waheed :
صلی الللہ علیہ وسلم
2026-09-26 15:12:47
231
iqra :
لَا إِلٰهَ إِلَا اللَهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ حَيٌّ لَا يَمُوتُ أَبَدًا أَبَدًا ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ بِيَدِهِ الْخَيْرُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہی ہے اور اسی کے لیے تمام تعریفیں ہیں، وہی زندہ کرتا ہے اور وہی مارتا ہے، اور وہ ہمیشہ زندہ ہے اسے کبھی موت نہیں آئے گی، وہ عظمت اور بزرگی والا ہے، اسی کے ہاتھ میں سب بھلائی ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے)سُبْحَانَ اللَهِ وَالْحَمْدُ لِلَهِ وَلَا إِلٰهَ إِلَا اللَهُ وَاللَهُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَةَ إِلَا بِاللَهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ (پاک ہے اللہ اور سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں، اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور اللہ سب سے بڑا ہے، اور گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیک کام کرنے کی قوت نہیں مگر اللہ کی طرف سے جو بہت بلند اور عظمت والا ہے)