@ayeshainengland: ڈیرہ غازی خان: ساجد وڈانی کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ آپ عوام کی کیا رائے ہے فیصلہ صحیح ہوا؟ #ayesharehmanlaghari #updates #deraghazikhan

Adv Ayesha Rehman🇵🇰
Adv Ayesha Rehman🇵🇰
Open In TikTok:
Region: GB
Saturday 26 September 2026 12:18:07 GMT
109308
10638
432
319

Music

Download

Comments

.vicky.dada
vicky.Shah😍😍 :
Sooo sad is faisly ka afsos h
2026-09-26 15:12:50
0
riazwadani24
Riaz Wadani :
Sai Hua
2026-09-27 02:35:26
38
ahmad29345
Iftikhar baloch :
bilkul thek faisala hoa yehi reality hoe
2026-09-27 03:05:48
0
abdullahakrambughlani01
عبداللہ بغلانی ❗️ :
miss you bhaiya Hassan 😭
2026-09-26 19:23:38
0
ibrahimdakhna0
🫶🏻ابراہیم__❤️‍🩹🥺 :
اللّہ پاک میرے بھائی کو رہائی نصیب فرمائے یہ فیصلہ انشاءاللّہ غلط ثابت ہوگا
2026-09-26 15:45:11
28
mohammedshahzad136
۔ 😎😎😎🥷🥷✌️✌️ :
good morning
2026-09-27 06:48:44
0
ali_khosa_2
𓆩کھوسہ𓇢𓆸مخلص𓆪 :
یہ زیادتی ہے بے قصور کو عمر قید ہوئی ہے جو مجرم تھے ان کو باعزت بری کر دیا یہ فیصلہ ہمیں قبول نہیں ہے
2026-09-26 14:10:19
26
sardarraiz324
سردار ریاض ڈکھنہ :
بہن جی پاکستان کا قانون ہے آپ بہتر سمجھتے ھو انصاف او وی پاکستان 😭😭😭😭
2026-09-26 14:33:20
14
yousafbuzdar_302
یـــــــوسُف بزدار :
یہ فیصلہ غلط ہوا ہے حسن کا دوست تھا مولی ساجد وڈانی 🥺
2026-09-26 15:11:30
12
salar786khan
: سلار برمانی : :
25سال
2026-09-26 18:06:57
0
basramaredi
BASRA💀302💀╾━╤デ╦︻ :
Miss you
2026-09-27 11:40:20
2
ajlal008
. :
najaiz hy
2026-09-26 16:45:43
1
sikander8111
🥷🏻SIKANDER zaOr🦅 :
Moli🥺💔
2026-09-26 19:12:12
2
khni_3
خــــــــانی رائــٹـــــس✨ :
آپ نے جس کی تصویر لگائی ہے یے حسن نہی اسامہ ہے حسن اس کا بھائی ہے باقی قانون کے حوالے سے یے فیصلا درست لگتا ہے لیکن یے ایک حادثہ تھا اس کو جان کر نہی مارا گیا لیکن یے بات درست ہے کہ فائر اس کے ہاتھ سے ہی نکلا ہے
2026-09-26 14:39:28
5
muneerahmaddakhna
منـــیر ڈکھنہ ❤️‍🔥 :
آپ کی ویڈیو میں جیتنا کومنٹس اے ہیں سب نے بولا ہے غلط ہو ہے😳
2026-09-26 18:02:59
0
sardararslan118
❤️سردار ارسلان❤️ :
galat hova hai
2026-09-26 14:48:45
0
ayanshah8t4
آیان شاھ 🧲 :
یہ زیادتی ہے بے قصور کو عمر قید ہوئی ہے جو مجرم تھے ان کو باعزت بری کر دیا یہ فیصلہ ہمیں قبول نہیں ہے
2026-09-26 18:41:56
2
zeeshan.khan8087
ZEESHAN 🇩🇯🦅BALOCH✌️ :
👍
2026-09-26 17:46:14
1
ibrahimdakhna0
🫶🏻ابراہیم__❤️‍🩹🥺 :
Sis koi bhi avidense hassan pay sabit nai howa ye jaisy howa sab jantay hy Allah pak behtar say bahtareen krnay wala hay
2026-09-26 15:48:11
5
alirazakhanbhatti
𝐀𝐥𝐢 𝐊𝐡𝐚𝐧 :
اللہ خیر کرے گا
2026-09-26 19:02:08
1
itxfaras40
🥀S╾━╤デ╦جند🫶🏻 :
غلط ے فیصلہ [Red heart]
2026-09-26 17:38:50
1
ayazlashari302
ayaz╾━╤デ╦︻Lashari :
انشااللہ یہ غلط فیصلہ ھو گا اللہ پاک حسن بھائی کو رہائی ڈیوے آمین 🤲🏻
2026-09-26 16:44:09
2
ijaaz_khan2
ijaaz :
جو اپ نے یہ دوسری پک لگائی ہوئی ہے اس لڑکے کو سزا ہوئی ہے عمر قید کی
2026-09-26 16:02:25
1
tahir___97
مجنون- -🥀 :
گھٹیا فیصلہ ہے
2026-09-26 17:15:27
2
meeradnanbalouch_
میر عدنان بلوچ🚩 :
اسلام و علیکم ! دوستوں آپ لوگ جانتے ہیں پچھلے سال پل ڈاٹ پر اک واقع ہوا جس میں مولی ساجد وڈانی بے گناہ قتل کیا گیا، اور قتل کرنے والا حسن ڈھکنہ ہے، اس میں دو رائے یا شک والی بات نہیں بلکہ سارے ویڈیوز اور وہاں لوگوں نے اپنی ظاہر آنکھو سے دیکھا گواہان موجود ہیں، ایک سال تک کیس چلتا رہا کل عدالت نے انہیں پچیس سال کی سزا دی، کل سے یہ خبر سوشل میڈیہ پر گردش کر رہی ہے، ہم نے دیکھا بہت لوگ کمینٹس کر رہے تھے کہ حسن ڈھکنہ بے قصور ہے یا اللّٰہ اُسے رہائی دے، ہم یہ سوال اُن سب سے پوچھتے ہیں یہ قاتل کو سپورٹ کر رہے ہیں، کہ کیا اللّٰہ پاک نے نہیں کہا کہ ایک انسان کا قتل ساری انسانیت کا قتل ہے، کیا مولی ساجد کا خون اتنا سستا تھا کہ اس کے خون کی کوئی اہمیت نہیں یا کیا مولی ساجد نے کسی کا برا کیا اگر ایسا نہیں تو آپ لوگ کیوں قاتل کو سپورٹ کر رہے ہیں اور اُسے بے گناہ کہہ رہے ہیں حلانکہ ایک سال ہو گیا ہے اس قتل کو سب بلکل واضح اور کلیئر ہو چکا ہے کہ حسن ڈھکنہ قاتل ہے اور سارے ثبوت و گواہان کے ساتھ عدالت نے فیصلہ دیا، اور آج آپ لوگ قاتل کو سپورٹ کر کے مقتول کے ورثاء اور برادری ہو تکلیف دے رہے ہیں۔ جس نے ظالم کا ساتھ دیا وہ بھی ظالم ہے، جس نے قاتل کا ساتھ دیا وہ بھی قاتل ہے۔ ہم کبھی قاتل کو معاف نہیں کر سکتے نا کسی کو اجازت دیں گی کہ وہ قاتل کو سپورٹ کرے۔ عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
2026-09-27 06:10:42
1
To see more videos from user @ayeshainengland, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About