@mak_policekp: صدر ڈویژن کے تھانہ بڈھ بیر پولیس کی کگہ ولہ ملیان اور گجران گروپ کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن، سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرمان گرفتار، اسلحہ برآمد پشاور ۔ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور جرائم کی روک تھام کیلئے افسران بالا کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرمان کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیاں جاری ہیں، اس سلسلے میں ایس پی صدر ڈویژن فداحسین کی نگرانی میں ڈی ایس پی بڈھ بیر سرکل سعید الرحمن ، ایس ایچ او تھانہ بڈھ بیر ملنگ جان نے آر آر ایف، ایلیٹ فورس، لیڈیز پولیس اور دیگر بھاری نفری پولیس کے ہمراہ کگہ ولہ میں ملیان اور گجران گروپس پر ٹارگٹڈ کارروائیوں کے دوران تھانہ بڈھ بیر پولیس کو قتل، اقدام قتل سمیت دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کرلیاگیا #shorts #FORYOU #KPPolice