@arfashah8641: #😍😍😍

Arfashah864
Arfashah864
Open In TikTok:
Region: SA
Saturday 26 September 2026 12:25:34 GMT
460
88
6
6

Music

Download

Comments

sarabloch952
Sarabloch :
subanallah
2026-09-26 22:00:13
1
muhammadaleemak145
muhammadaleemak145 :
ya wo jaga ha Yaha hr dil ko sakoon milta ha
2026-09-26 13:37:30
1
hamidshah6155
Hamid :
♥️♥️♥️♥️🌷🌷🌷🌷
2026-09-26 15:59:40
1
hassankhan85055
Hassan khan :
❤️❤️❤️❤️
2026-09-27 08:25:16
1
ifti1967
ifti :
❤️❤️❤️
2026-09-27 03:40:54
1
muhammad_saad_78
Muhammad saad 🌹 :
*درِ رسالت مآب ﷺ میں عقیدت و سلام کا نذرانہ 🌹✨* *اَلسَلَامُعَلَيْكَيَا رَسُوْلَاللہ ﷺ !* یا رسول اللہ! آپ کے رب کا فرمان سنا ہے کہ آپ کی ساری امت گناہ کر کے آپ کے دربار میں آ جائے اور معافی مانگے اور آپ بھی انکے لئے بخشش طلب فرمائے تو الله پاک فرما رہے ہیں کہ میں معاف کر دوں گا۔ یا رسول الله میں آپ کے دربار پر آ کر الله کے دربار میں آپ کو وسیلہ بناتا ہوں۔ یا رسول الله! میں قربان جاؤں اس زمین پر جس میں آپ آرام فرما رہے ہیں، آپ ہی نہیں بلکہ آپ کے ساتھ ساتھ آپ کا معاف کرنا، آپ کا درگزر کرنا، آپ کی رحیمی، آپ کی امت کی فکر اور غم، آپکی سخاوت یہ ساری چیزیں آرام فرما رہی ہے یا رسول الله! آپ کے آرام فرمانے سے زمین کے اندر بھی خوشبو پھیل گئی اور اوپر بھی خوشبو پھیل گئی ہے۔ زمین کے اندر بھی ٹھنڈک پھیل گئی زمین کے اوپر بھی ٹھنڈک پھیل گئی یا رسول الله! میں دائیں بائیں آپ کے صحابہ کو بھی نہیں بھول سکتا۔ یا رسول الله! جب تک قاضی کا قلم چلتا رہے، میرا آپ کے والدین پر، آپ پر، آپ کے صحابہ کرام پر، آپ کے ازواج پر، آپ کی آل و اولاد پر سلام پہنچتا رہے، پہنچتا رہے، پہنچتا رہے! 🕊️✨ ❤️صلی الله علیہ وآلہ وسلم ❤️
2026-09-27 07:53:41
1
To see more videos from user @arfashah8641, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About