@jhonvibes0: ایک تم، ایک میں، اور یہ حسین سا سفر نہ منزل کی جلدی، نہ راستوں کی فکر، بس تمہارا ساتھ ہو اور لمحے یونہی ٹھہر جائیں۔ کبھی خاموشیوں میں باتیں ہوں، کبھی مسکراہٹوں میں قصے، اور ہر گزرتا لمحہ دل کو یہ یقین دلاتا رہے کہ خوبصورت کہانیاں لفظوں سے نہیں، کسی خاص انسان کے ساتھ سے لکھی جاتی ہیں۔ بس یہی تو میری پسندیدہ کہانی ہے ایک تم، ایک میں، اور عمر بھر کا یہ حسین سا سفر_🤌🌸🩵 #fyp
ہر عورت کو دعا کرنی چاہیے کہ اُس کے شریک حیات میں کچھ اور ہو نہ ہو مگر بے حد احساس اور خوفِ خدا لازم ہونا چاہیے کیونکہ ایسے بہترین مرد کا حاصل عورت کو کبھی بوڑھا نہیں ہونے دیتا🥰
2026-09-27 01:47:13
1
🌺خانسار کا سالار💫 :
ہاٸے صدقے
2026-09-27 05:15:00
0
꧁𓊈𒆜 𝒁𝒆𝒆𝒔𝒉𝒖 𒆜𓊉꧂ :
❤️❤️❤️
2026-09-26 15:30:28
0
To see more videos from user @jhonvibes0, please go to the Tikwm
homepage.