جو سرکاری ملازم یہ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے اُن کے لیے تاریخ کی ایک بڑی مثال
امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کو جب گرفتار کر کے جیل میں ڈالا گیا تو اُن کی حفاظت کے لیے ایک سپاہی تعینات کیا گیا اُس سپاہی کو امام احمد بن حنبلؒ سے عقیدت تھی ایک دن اُس نے عرض کیا.میں حکومت کا ملازم ہوں یہاں کی نگرانی میری ڈیوٹی ہے میں اپنے فرائض ادا کرنے پر مجبور ہوں کیا روزِ محشر مجھے بھی اِن ظالموں کا سہولتکار تصور کیا جائے گا.امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا
نہیں تم سہولت کار نہیں ہو گے بلکہ تم خود ظالموں میں شمار ہو گے کیونکہ ایک اہلکار اتنا ہی برا ہوتا ہے جتنا حکم دینے والا یعنی محض نوکری کی خاطر ظلم پر مبنی حکم ماننا بھی ظلم ہے.رزق اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ ہی روزی دینے والا ہے اگر ہم ظلم کا ساتھ دیں تو پھر ظالموں اور اُن کے کارندوں میں کوئی فرق باقی نہیں رہتا
اگر یہ جواز مان لیا جائے کہ ہم صرف حکم مان رہے تھے تو پھر واقعہ کربلا کرنے والوں کی بھی خلاصی ہو جاتی وہ بھی یہ کہہ سکتے تھے کہ ہم تو صرف یزید یا ابن زیاد کے حکم پر #امام_حسینؑ اور اُن کے اہلِ بیتؑ کو شہید کر رہے تھے لیکن تاریخ نے اُنہیں ہمیشہ کے لیے "ظالم اور جابر کے طور پر یاد رکھا ہے.لہٰذا آج کے ملازمین کو سوچنا ہو گا کہ وہ کس کا ساتھ دے رہے ہیں۔ ظالم حکمرانوں کا یا مظلوم عوام کا؟رزق کا مالک اللہ ہے نوکری نہیں۔ اس لیے ظلم کے حکم پر عمل کرنا نہ دنیا میں عزت دیتا ہے نہ آخرت میں نجات۔آئیے ظلم کے مقابلے میں خاموش نہ رہیں۔
2026-09-26 15:29:56
20
Rajput zadi ✨💯 :
Ye kia ho gia 😂😂😂
2026-09-27 03:27:21
5
بد دماغ لڑکی Aries ♈ :
ہمارے لڑکے کی بارات ابھی پانج دن لیٹ ہے 😂😁
2026-09-26 16:06:23
15
Zaher abas Zaher abas :
804
2026-09-26 14:42:39
5
haya khan :
2026-09-26 17:43:59
5
꧁𓆩༢ુhἶῆმκhმῆ𓆩༢ુ꧂ :
2026-09-26 15:16:54
5
꧂gulalai꧂ :
ہم کوئی غلام ہیں کیا جو آپ کہیں گے ہم کر لیں گے🙄
2026-09-27 03:15:45
6
UNKNOWN PERSON 👀🌎 :
ham Kisi k ghulam thori h apni mrzi k Malik h
2026-09-26 19:32:12
6
khan ka sher :
2026-09-26 14:45:39
7
uzairuzair0805 :
@♕︎ AFriDi♕︎🍦🍨:مجھے کل نائک فلم کی یاد آتی ہے جب سنجے دت نے جیل میں یہ اعلان کیا کہ وہ فلا تاریخ جیل تھوڑ کر بھاگ جائے گا پولیس والے اتنے پریشان ھوگیے کہ وہ رات دن جیل کو مضبوط کرنے لگے کھڑکیاں دروازے فرش دیوار... اور ادھر سنجے دت آرام سے سوتا رہا.. جب جیل سے بھاگنے کا وہ تاریخ گزر گیا تو ایک پولیس نے پوچھا آپ بھاگے کیوں نہیں.. تو سنجے دت نے جواب دیا کہ میں صرف آپ لوگوں کی نیندیں خرام کرنا چاہتا تھا.. میرا بھاگنے کا کوئی پروگرام نہیں تھا...😄👍
2026-09-26 21:44:18
9
AFNAN 786 :
ameen en becharo ka kea qasor hy apny bachy chor kar har city sy duty laga di
2026-09-26 14:49:10
7
To see more videos from user @shairdill28, please go to the Tikwm
homepage.