@bismilhadi104: 🥀 *کچھ درد ایسے ہوتے ہیں، جن کا علاج لفظوں میں نہیں ملتا…* *بس انسان خاموشی سے اللہ کے سامنے جھک جاتا ہے۔* 🤲🏻 *پھر وہی آنکھیں جو کبھی لوگوں کے سامنے رو نہیں پاتیں،* *سجدے میں بہہ جاتی ہیں…* 🌙 *اور دل کہتا ہے:* " *یا اللہ! اب تو بس تُو ہی کافی ہے۔"* 🤍#Tictokviralmyvideo #Ahmadpursharqia #Bahawalpur #tictokteamunfrezzmyacount #standwithkashmir