@hanii_writes.47: کبھی کبھی زندگی ہمیں ایسے موڑ پر لا کھڑا کرتی ہے جہاں ہارنا محال لگتا ہے، جہاں فتح صرف ہمارا مقدر محسوس ہوتی ہے۔ مگر تقدیر کے فیصلے انسان کے گمان سے بالکل الٹ ہوتے ہیں۔ وہ مقام جہاں ڈر کا کوئی نام و نشان نہیں تھا، جہاں فتح کی خوشی بانہوں پھیلائے منتظر تھی، وہیں سے میرا دل ہار گیا... یہ شکست صرف ہار نہیں، بلکہ اس پختہ یقین کا ٹوٹ جانا ہے جو ہم نے خود پر یا اپنوں پر سجا رکھا تھا۔" ۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #viralvideo #foryou #urdupoetry #nature