ماشاء اللہ آپ بہت اچھی وڈیوز بناتے ہیں♥️بھائی میں چکوال سے ہوں اور ہم لوگ سردیوں میں باجرہ بہت شوق سے کھاتے ہیں لیکن آپ کو شاید یہ معلوم نہیں کہ باجرہ ہر کسی کو پسند نہیں آتا اور ہضم کرنا مشکل ہوتا ہے اور پکانا بھی😁 دوسری بات یہ ہے کہ گندم سردی کی فصل ہے اور باجرہ گرمیوں کی
2026-09-26 15:40:33
31
𓆩♡𓆪 :
2026-09-26 13:24:03
71
Malik Asad Awan :
گندم اور چاول شوگر پیدا کرتے ہیں۔۔۔۔باجرہ بہترین ہے سب باجرہ کھایا کرو
2026-09-30 04:20:51
13
husnainx1 :
یہاں میری بات کو سمجھنے میں تھوڑا سا ابہام ہو گیا ہے۔ میرا مقصد یہ ہرگز نہیں تھا کہ ایک ہی زمین پر بیک وقت گندم اور باجرہ اگایا جاتا ہے، کیونکہ ہم سب جانتے ہیں کہ باجرہ گرمیوں (خریف) کی فصل ہے اور گندم سردیوں (ربیع) کی فصل ہے۔
میرا اصل مدعا یہ تھا کہ برطانوی دور میں اور پھر بعد کے زرعی رجحانات میں مجموعی طور پر روایتی اور دیسی غذاؤں (ملیٹس/باجرہ) کی اہمیت کو کم کر کے ایسی فصلوں اور ترجیحات کو فروغ دیا گیا جس نے ہمارے دسترخوان سے باجرے کو نکال باہر کیا۔ بعد ازاں، گرین ریولوشن (Green Revolution) کے دوران جب آبپاشی کے نظام بہتر ہوئے اور بہتر اقسام کے بیج آئے، تو زمین کے بڑے رقبے پر گندم اور چاول کو ترجیح دی جانے لگی۔
مختصراً یہ کہ گندم نے باجرے کو کاشت کے سیزن کے اعتبار سے نہیں بلکہ ہمارے دسترخوان اور غذائی کلچر سے ریپلیس کیا ہے۔ ۔ امید ہے اب بات واضح ہو گئی ہوگی
2026-09-27 04:11:01
17
Ismail Tmg :
hamaray abawdad k zamanay may life expectancy kitni thi or ab kitni hay
2026-09-26 17:31:41
2
Fj.aa1🥷🏼 :
Bajray ki roti ma sugar bht ziada hota hy bhai
2026-09-26 16:51:02
6
SeydbabarHussain5775 :
is like hmare bzurgo ki umerye b to 100 sal tk hoti thi
2026-09-26 14:30:11
10
Hasnain khadim :
2026-09-26 13:42:46
25
Zubair Bin Abdullatif :
باجرہ ہم نے بھی دو تین سال اگایا اور روٹی بھی کھاتے رہے بہت مزے کی ہوتی ہے
2026-09-28 04:20:09
4
💞 Naziya 💢Khan🌴 :
koi acha dost
2026-09-27 12:44:54
3
Talha Ihsan :
نتیجتا مسلمانوں نے جہاد سے انکار کردیا تو ہم انگریز کو بھگا ہی نہیں سکے اور الٹا
ایک مسلک کا دوسرے مسلک سے لڑائی
2026-09-30 14:12:11
2
Ali Arslan :
بھائی آپ بہت اچھے چل رہے ہیں محنت جاری رکھے
2026-10-03 10:49:21
5
𝙨𝙝𝙖𝙢𝙨 satti🚩 :
2026-09-26 14:28:00
6
𝙨𝙝𝙖𝙢𝙨 satti🚩 :
2026-09-26 14:28:02
3
Unknown :
Good ماشاءاللہ
2026-09-26 14:23:23
2
Muhammad irfan :
bilkul sahi kaha bahi good
2026-10-22 13:57:04
1
❤️🌹Mahi ☺️☺️ :
hmare Nabi ne hamesha Joh Ka Aata use Kia or dalia khaya Bhai ye best he sugar patient k liye bhi
2026-10-22 05:40:47
1
ASIF MASHOOQ :
بہترین یہ بات تو کلیر ہے گند ہمارے خطے کی چیز نہیں تھئ
2026-09-26 15:22:04
2
Yaseen Mughal :
اللّٰہ اکبر
2026-09-28 06:18:59
1
Jimmy Baloch :
single crop monopoly
how Europe kept Africa under develop
A book from Rodney Walter
explain in detail
2026-09-26 13:36:37
2
M babar :
hazrat yousf (as)ko gandum k khaaab aya tha bajry k ni so hum to gndam py hi thek hn
2026-10-02 18:54:46
1
To see more videos from user @husnainx1_, please go to the Tikwm
homepage.