السلام علیکم ❤️میں ایک نئی ناول رائٹر ہوں۔ میرے چینل کو 4 ماہ ہو گئے ہیں، لیکن ابھی تک صرف 38 سبسکرائبرز ہیں۔ 🥺
بس آپ سے ایک دل کی گزارش ہے… ایک بار میرا ناول "رازِ محبت" پڑھ کر دیکھ لیں۔ 📖❤️میں نے اسے بہت محنت اور دل سے لکھا ہے۔ آپ کی ایک چھوٹی سی سپورٹ میرے لیے بہت بڑا حوصلہ بن سکتی ہے۔ 🥹🌸
ایک نئی رائٹر کو بس ایک موقع دے دیں۔ ❤️