@zarlish: *آج کے یوسف بہت مصروف ہیں* زلیخا کے یوسف کے پاس تو پورے مصر کی حکومت تھی پھر بھی وہ پلٹ کے آیا تھا، کہا تھا زلیخا تم آج بھی اتنی ہی حسین ہو اور آج کے یوسف؟ ان کے پاس ایک میسج کا جواب دینے کا وقت نہیں زلیخا کی آنکھیں انتظار میں ختم ہو گئیں اور یوسف کہتا ہے میں بہت مصروف ہوں فرق صرف اتنا ہے وہ یوسف عشق کرتا تھا اور آج کا یوسف صرف باتیں کرتا ہے #foryou #🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰 #foryou #viral?videotiktok😇😇 #vedioviral