@sifa_writes: میں نے تم سے ملے بغیر تم سے محبت کی ہے میں نے تمہیں چھوئے بغیر تم سے محبت کی ہے میں نے تمہارا ہاتھ پکڑے بغیر تم سے محبت کی ہے میں نے تمہاری مسکراہٹ دیکھے بغیر تم سے محبت کی ہے میں نے تمہارے سے دور رہ کر بھی تم سے محبت کی ہے meli zindagi🥺♥️ @H🐠👑W #minemohtarma