سب سامان باندھ لیا اب بتاؤ غالب
کہاں رہتے ہیں وہ لوگ جو کہیں کے نہیں رہتے
2026-09-27 14:08:02
151
ZARIM :
مت کر اپنی شاعری کو لفظوں میں بیاں
یہاں ٹوٹے ہوئے لوگ اپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں 😭
2026-10-26 21:39:31
26
MaLiK KaShiF ToHaNa🇵🇰🇸🇦 :
آؤ دکھاؤں جو کہیں کے نہیں رہتے وہ خود میں رہتے ہیں
اپنے بندھے ہوئے سامان کا بوجھ اٹھا کے خود ہی سہتے ہیں
2026-10-27 20:33:13
36
Adam :
سامان کو باندھے ہوئے اس سوچ میں ھوں
لاھور سے اسلام آباد جانے والی کوچ میں ھوں
2026-09-29 10:11:18
46
imamia313 :
رہتے تو یہیں ہیں مگر۔۔۔۔
آبــاد نـہیں رہـتـے❤️🩹
2026-09-27 15:55:32
31
🕊🥀نورالعین :
دنیا کا دروازے کدھر ہے مجھے باہر نکلنا ہے.....
2026-09-29 10:54:44
16
Dani :
اپنے سامان کو باندھے ہوئے اس سوچ میں ہوں، جو کہیں کے نہیں رہتے، وہ کہاں جاتے ہیں؟
جن کے قدموں تلے مٹی بھی اپنی نہ رہی، وہ مسافر کسی دہلیز پہ کیا پاتے ہیں؟
جن کے حصے میں فقط دردِ مسافت آیا، وہ نئے شہر میں کس آس پہ گھر بناتے ہیں؟
چھوڑ آئے ہیں کئی خواب پرانے پیچھے، اب نئے خواب بھی آنکھوں میں کہاں آتے ہیں؟
نہ کوئی اپنا ہے باقی، نہ کوئی ٹھکانہ، ایسے حالات میں انسان کدھر جاتے ہیں؟
دل میں اک شور ہے، آنکھوں میں نمی باقی ہے، ہم جو خاموش ہیں، کیا درد نہیں پاتے ہیں؟
اپنا سامان باندھے ہوئے سوچتا ہوں، جو کہیں کے نہیں رہتے، وہ کہاں جاتے ہیں؟😑
2026-10-30 09:42:24
5
AZHER MAJEED 7733 :
Kon sa Saman?
2026-09-27 03:54:45
16
Dangerous khanzadi001 :
Banda sada tha lekin bat gehri kr li😂
2026-10-01 22:14:03
8
ا د ر ي س :
ghalib sahb kaa shair hy ye usko copy kr k banaya hy
سامان باندھ لیا ہے غالب اب بتاؤ
وہ لوگ کہاں رہتے ہیں جو کہیں نہیں رہتے
2026-09-27 15:01:17
6
Amir Mahmood :
Bro you make me cry.. Exactly you touched my damaged heart wire... 😭😭😭😭😭.. These are very deep words
2026-09-27 15:53:10
7
نا معلوم🥀❤️ :
برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کے ابر محبتاں
ہم چیخ کر کہیں گے حاجت نہیں رہی
ایک روز کوئی ائے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
2026-09-28 13:43:41
8
JILLANI ROWN :
میں تے الحمد اللہ
کہیں توں بعد
دبئی رہناں موجاں وچ
2026-09-28 18:01:51
5
Mehu_Mom❤️ :
hyeeeee kia kehny 💔
2026-09-29 04:10:23
5
syeda :
hayyyyyy
2026-09-27 15:07:19
12
Haroon of Harry :
kia bat
2026-09-27 14:12:14
2
Ateeba awan :
2026-10-01 09:12:40
2
🫶 :
😳
2026-10-30 19:19:20
1
Mian Fahim :
wsh g
2026-09-28 18:24:21
2
Muhammad Fiaz :
2026-09-27 06:54:08
2
Ch ahmad rajput☠️☠️ :
2026-10-28 09:38:11
1
Javid RAJPUT 3011 🦁 :
❤️🩹
2026-10-30 03:16:01
2
👑Anoos Minhas👑king :
nice yr
2026-09-28 05:46:00
2
To see more videos from user @jawadsheikhofficial, please go to the Tikwm
homepage.