@kiran34ali: میرپورخاص میں مفت پنک اسکوٹی کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا خواتین کو مفت اسکوٹیز میرٹ پر ملی ہیں۔ اس وقت تک 50 ہزار خواتین ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دے چکی ہیں۔ خواہش ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس ملنے کے بعد تمام 50 ہزار خواتین کو اسکوٹی دوں۔ خواتین کے لیے پنک ٹیکسی بھی جلد شروع کی جائے گی۔ پنک اسکوٹی کے غلط استعمال کی اسٹریٹ چیکنگ کی جائے گی اور جہاں بھی مرد پنک اسکوٹی چلاتے نظر آئے تو وہ اسکوٹی ضبط ہو گی #PinkScooty #SharjeelMemon #karachirecorder #fypシ゚viral