@ali_l3ukhari: اس نے کہا تھا بھول جاؤ مجھے ہم نے کہا تیری یاد کے سہارے جی لیں گے اس نے کہا دنیا بہت بڑی ہے ہم نے کہا تیری گلی میں ہی مر جائیں گے اس نے کہا کسی اور کو چاہ لو ہم نے کہا ہم تو چاہت بھی تجھ سے ہی کریں گے اس نے کہا درد ہوگا بہت ہم نے کہا درد میں بھی مسکرا لیں گے اس نے کہا میں تمہاری نہیں ہو سکتی ہم نے کہا پھر بھی تیرے ہی رہیں گے #ali_I3ukhari #fypviralシ #asstheticvidoes #caption #poetrystatus