@naseerahmed99: یہ عمل صرف ایک مرتبہ کیا جائے۔ سورۂ کوثر — 21 مرتبہ سورۂ اخلاص — 11 مرتبہ سورۂ فاتحہ — 11 مرتبہ اللّٰهُمَّ بِحَقِّ فَاطِمَةَ وَبِعَلِيٍّ وَبَنِيهَا — 111 مرتبہ أَسْتَغْفِرُ اللهَ الْعَظِيمَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ — 11 مرتبہ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ — 303 مرتبہ آخر میں اپنی حاجت اللہ تعالیٰ کے حضور طلب کریں اور جناب فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کو ثواب ہدیہ کرنے کی نیت کریں۔ #tawasal #wazifa #wazifaformoney #توسل #wazifaforlove