اب مرا عشق دھمالوں سے کہیں آگے ہے
اب ضروری ہے کہ میں وجد میں لاؤں تجھ کو
تو نہیں مانتا مٹی کا دھواں ھو جانا
تو ابھی رقص کروں ، ھو کے دکھاؤں تجھ کو
2026-10-02 09:49:18
291
Dr twg :
beautiful [Red heart] wajjad he wajjad hy
2026-11-19 10:52:19
0
it mahi ☺️ :
❣️❣️:دور حیات میں ہر چیز میسر ہے لیکن کہاں سے لاؤں میں اپنے مزاج کے لوگ 🥹✨🌾
2026-10-03 06:01:52
90
Ranjha Khichi :
kmall Poetry 👍
2026-11-18 18:46:57
1
s :
Sach mn Kuch alg hi vibes a rhi hn
2026-11-17 16:13:21
1
seme :
تیرا عشق لے آیا ہے اس مقام تک مجھے
کہ وجد میں ہیں میرے ساتھ ارض و سما
seme🥀
2026-10-03 04:50:41
44
Mughal 💞 King :
@💎:کبھی کبھی تو میرا خود سے ملنے کو دل کرتا ہے
مگر پھر سوچتا ہوں کیا کہوں گا کہ اتنے دن کہاں تھا
2026-10-03 11:53:28
45
Faisal Mirza Mirza :
Awesome
2026-11-17 17:19:43
1
Ateeba awan :
بدل گئے میرے موسم تو یار اب آئے غموں نے چاٹ لیا غم گسار اب آئے
2026-10-01 11:16:22
21
Shah Hussain Shinwari :
ان کی محفل میں نصیر، ان کے تبسم کی قسم
دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دل کا
2026-10-01 09:19:30
24
Mirza :
کبھی قدرت عجب انداز میں خود کو ظاہر کرتی ھے
2026-09-30 12:57:28
19
Muhammad Ali :
پاوں کی زنجیر ٹوٹے تو بدن گیت بن گیا
رقص ایسا کرگیا کہ وقت بھی جھوم اٹھا💖
2026-10-01 06:40:53
10
faizan.245 :
ہرچند راستےمیں تھے کانٹے بِچھے ہُوئے
جس کو تیری طلب تھی، گُزرتا چلا گیا
دو ہی تو کام تھے دلِ ناداں کو اے عدمؔ
جیتا چلا گیا ،، کبھی مَرتا چلا گیا
*(عبدالحمید عدمؔ)*
2026-10-01 18:03:39
8
سلیم کاٹھیا، :
میری آہ میں بھی تیری نگاہ کے انداز پائے جاتے ہیں 🍂❤️🩹
2026-10-02 05:57:41
10
waqasiskhan :
اب مرا عشق دھمالوں سے کہیں آگے ہے
اب ضروری ہے کہ میں وجد میں لاؤں تجھ کو
تو نہیں مانتا مٹی کا دھواں ھو جانا
تو ابھی رقص کروں ، ھو کے دکھاؤں تجھ کو
2026-10-03 22:04:03
8
Ahmad Raza Abbasi :
اک رقصِ جنوں برپا ہے میرے دل کے اندر
اور لوگ سمجھتے ہیں کہ دیوانہ ہوا ہوں
2026-10-02 07:35:01
8
ShahZaib Shah💖 :
ajiz ajiz ajiz hast[Crying]m
2026-10-31 06:11:45
2
VIRSA WRITES :
لاجواب عمدہ بے مثال منظر ۔ کمال کر دیا ھے وڈیو بنانے والے 👍👍
2026-09-30 12:01:04
15
Fayyaz Ahmad MAIB😍 :
روحاں دیاں گلاں
2026-09-30 16:06:41
6
Marigold :
واہ جی کیا کہنے ۔۔۔۔ زبردست عکاسی کی آپ نے ۔۔ 👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏
2026-09-27 18:01:39
6
NAZ,♌ CHANDIO..💞....... :
اس دنیا کی حدوں سے باہر ملاقات کا منظر
2026-09-30 12:56:37
17
Usman baloch :
ایسی منزل پہ لے آیا ہے مرا رقص مجھے
اب کئی سلسلے بھی ساتھ مرے جھومتے ہیں
2026-09-30 15:57:51
64
Longest Journey :
عجب وقت ھے کہ درجنوں بچے پیدا کرنے کے بعد بھی لوگ ھم خیال کے چکر میں رہتے ہیں
2026-09-30 15:28:52
86
✤✶ G̳h̳u̳l̳a̳m̳ A̳b̳b̳a̳s̳ ꔑ✯ :
بہت مشکل سے ملتی ہے ہم خیال روح
بڑا کچھ برداشت کرنا پڑتا ہے
2026-10-01 17:26:48
5
Frishty hashmi 💞 :
Saz o srur yak musht mutharik hein
wajd o wajud tkhyal m mujood hein
2026-10-04 14:46:19
15
To see more videos from user @esak346, please go to the Tikwm
homepage.