Hide X man :
Statement 2026
مولا نے اپ غلط ہیں بڑا بھائی الٹا چھوٹے بھائی کو قتل کرنے کے نینے طریقے ڈھونڈ رہا ہے اور اس کی پراپرٹی پہ قبضہ کرنے کے لیے نئے نئے طریقے ڈھونڈ رہا ہے اتنا تو پولیس کو بھی کہا ہے کہ اس کو گرفتار کرو مار دو۔ساتھ میں میرے بو اور ابھی شامل کر دیا۔روزانہ دیتے ہیں میرا ہم نے پیدا کیا ہے تمہارے پاس کیا ہے روزانہ رزق کا طعنہ ملتا ہے گالیاں ملتی ہیں۔ساتھ میری بیوی بھی کر ہے اور بچوں کو بھی میرے خلاف کیا ہے۔اپ کی بات کر رہے ہو کوئی غریب بڑا بھائی ہوگا جس کی اپ بات کر رہے ہو گے لیکن اصل میں میں بتا دوں میرا بڑا بھائی امیر ہے اور میں غریب ہوں میں چھوٹا بھائی ہوں مجھے مارنے کے لیے سازشیں کرتا ہے۔کبھی اس بیان کر دو سب بڑا بھائی بہت اچھا ہے۔
2026-09-27 12:37:06