@alfaaz.001: میں ایک مرد ہونے کی حیثیت سے یہ بات اچھی طرح سمجھتا ہوں کہ میڈیکل سائنس کہتی ہے کہ معدہ انسان کا دوسرا دماغ ہے۔ جب تم ایک عورت کو ذہنی کرب دیتے ہو، تو تم صرف اس کا موڈ نہیں، اس کا پورا نظام ہضم تباہ کرتے ہو۔ عورت کا معدہ، تیزابیت اور درد یا صرف غلط کھانے سے نہیں، تمہارے دیے ہوئے ذہنی دباؤ اور ڈپریشن سے ہوتا ہے #fyp #viral #tiktokpakistan #digitalhifazat #unfrezzmyaccount