@binteymuhammad6: کبھی کبھی حالات سے لڑنے کی طاقت نہیں رہتی، پھر مولا کے دلاسے ہی دل کو سنبھال لیتے ہیں۔ 🤍 جس رب کے گُن یاد آ جائیں، اُس کے بندے کو پھر کسی مصلحت کے آگے جھکنے کی ضرورت نہیں رہتی۔ 🕊️ #Sabr #Tawakkul #رب_پر_یقین #fyp #creatorsearchinsights