@bilalazharkayani: گاڑی یا موٹر سائیکل کا آپ کے اپنے نام پر ہونا ضروری نہیں، اگر رجسٹریشن کارڈ پر گاڑی کا نمبر اور تاریخ درج ہے اور سم آپ کے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ ہے تو پیٹرول اسکیم کے لئے اپلائی کریں۔ #Trending #trending #Jhelum #Bilalazharkayani
sckeem ki kia zarorat the wese he price kam kR dete
2026-10-07 10:30:46
0
Irfan Chohan :
Ager 1 bandy k pas bike b h or car b to kia 2nu ko patrol mil jaye ga
2026-10-07 15:41:34
0
Azhar_Lala01 :
thainku sir ab hum b koshis karey gay
2026-10-07 16:19:25
0
Jutt Sahb :
jhouth sab fraud
2026-10-06 04:22:50
0
Shivam jhamani :
documents nai hai , ab registration date kese pata chli? year yad hai date yad nai , number plate be hai
2026-10-07 12:42:57
0
DrSibgat :
kindly include cars and pickups up to 800cc in this scheme
2026-10-07 09:32:38
0
Adrees Taj :
:رجسٹریشن ناکام۔ براہ کرم سواری کا نمبر اور
صوبائی کوڈ چیک کریں۔
2026-10-02 06:51:24
32
Rehan Ali Bhutta :
jin ki registration 2006 se pehly ko hy un ko ye subsidy nhi mil rhi
2026-10-05 13:14:52
1
Aصif 🎱 :
500ka Ahsan ni chaiye.raleef do petrol sasta kro.hmary tax py palny Waly hamy he gareeb awam boly....hm gareeb ho k b gareeb ni hai hakoomat ko zroorat hai
2026-10-03 08:46:12
6
Haji Azeem Khan :
رجسٹریشن ناکام۔ فراہم کردہ CNIC پر ایک سواری پہلے سے رجسٹرڈ ہے۔
2026-10-03 10:17:56
5
@Travelwithwaqas :
yar sasta he kardo na itne lanjhay q bnaye howe hain
2026-09-28 09:57:58
6
Muzamil :
کیا فائدہ میرے شوہر کو ہفتے میں ایک بار پٹرول ملتا ہے اتنے پیسے نہیں ہوتے 800 روپے تھا اس کا ڈلوایا اس کے بعد جی اگے ٹوکر ملے گا تو پھر ایک ہی بار پٹرول ڈلوانا ہے کیا فائدہ
2026-10-03 07:32:44
5
Akram :
سب کچھ ٹھیک لکھیں تو بھی رجسٹریشن ناکام کیوں میسج ارھا ھے
2026-10-06 05:39:41
0
زندگی بے بندگی شرمندگی 😔 :
بھائ جی میسج کا ریپلائے کہتا ھے آپ کی آئ ڈی پر پہلے سے بائیک موجود ھے لیکن ہم نے تو کوئ بائیک رجسٹر نہیں کی پلیز اس کا تدارک کریں
2026-10-06 14:54:08
0
humayun :
jin k pas 2006 sy pehly k model hn wo kidr jaen? kindlly insaf krain..
2026-09-30 02:14:19
10
RNA-رانا نوید احمد ☑️ :
رجسٹریشن ناکام۔ براہ کرم سواری کا نمبر اور صوبائی کوڈ چیک کریں۔
2026-10-03 19:45:57
8
khalilm :
رجسٹریشن ناکام۔ براہ کرم سواری کا نمبر اور صوبائی کوڈ چیک کریں۔
2026-10-06 16:16:46
2
Waqas__ Mughal_ :
رجسٹریشن ناکام۔ براہ کرم سواری کا نمبر اور
صوبائی کوڈ چیک کریں۔
2026-10-02 13:35:23
10
Malik Awan :
رجسٹریشن ناکام۔ براہ کرم سواری کا نمبر اور صوبائی کوڈ چیک کریں۔
2026-09-29 06:21:30
7
Muhammad shoaib :
رجسٹریشن ناکام۔ براہ کرم سواری کا نمبر اور صوبائی کوڈ چیک کریں۔
2026-09-29 09:56:30
4
Usman Bosal :
السلام علیکم اپ کا ریلیف کا کیا فائدہ ہے جب ایک غریب ادمی کو پانچ لیٹر سے نیچے کوئی تیل نہیں دے رہا غریب ادمی پانچ لیٹر سے پانچ لیٹر کہاں سے ڈلوائے اپ کے ریلیف کا کوئی فائدہ نہیں ہے اس عوام کو
2026-10-06 03:53:41
0
Bilal Ahmed Abbasi :
رجسٹریشن ناکام۔ براہ کرم سواری کا نمبر اور صوبائی کوڈ چیک کریں۔
2026-10-03 17:48:27
3
shak :
ye sab jhoot hay.
2026-10-04 07:45:25
1
malik sajjad :
ہمارے پاس شناختی کارڈ بھی ہے کاپی بھی ہے گاڑی بھی نام ہے لیکن وہ کہتے ہیں ناکام ہے
2026-10-06 02:06:50
2
Rahat Nawab💸✈️ :
رجسٹریشن ناکام۔ براہ کرم سواری کا نمبر اور
صوبائی کوڈ چیک کریں۔
Sab Kuch Thk Msg kerny Ke bad Bi Yhi Msg A Rha Hy
2026-10-06 16:27:31
2
To see more videos from user @bilalazharkayani, please go to the Tikwm
homepage.