@musafir_dgk: پارٹ 15 ڈیرہ غازی خان 1980 کی مشہور شخصیات کچھ بچھڑ گئے، کچھ ابھی ساتھ ہیں آپ بتائیں، آپ ان میں سے کس کس کو جانتے ہیں، اور اگر کوئی رہ گیا ہے جسے آپ سمجھتے ہیں کہ شہر کی مشہور شخصیت ہے اس کی تصویر اور تفصیل کمنٹ کریں تاکہ ان کی ویڈیو بنائی جائے