@saqi.wrai8s: روحِ من، تمہاری آغوش میں سر رکھنے والا ہر غم بھلا سکتا ہے، ہر دکھ پہ قابو پا سکتا ہے۔۔۔ ❤️🩹 تمہاری قربت میں جیسے وقت ٹھہر جاتا ہے، دل کی ساری بےچینیاں خاموش ہو جاتی ہیں۔ دنیا چاہے کتنی ہی تھکا دے مجھے، تمہارا ساتھ میری تھکن چرا لیتا ہے۔ تم پاس ہو تو درد بھی سہنے کے قابل لگتا ہے، اور زندگی پہلے سے زیادہ حسین محسوس ہوتی ہے۔ بس یوں ہی میرے قریب رہنا، کیونکہ تمہاری آغوش میرے لیے دنیا کی سب سے پُرسکون جگہ ہے۔۔۔ 🥀