اور پھر جب مجھے تمھاری یاد آتی ہےنا
تب میں خود کو دنیا کا مجبور ترین انسان سمجھتا ہوں
2026-09-26 18:05:28
1
💫𝐉𝐀𝐍𝐈_𝐗_𝐌𝐀𝐍𝐎🕊 :
اے میرے پسندیدہ شخص تو نے _
مجھے ویرانیوں کے حوالے کر ڈالا _💔
2026-09-26 17:26:56
0
`گوشہ نشین 🌙✨` :
@گوشہ نشین 😶:*میرے من پسند شخص! اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا.... محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔*
*دل میں بہت سی باتیں چھپا کر خاموش ہو گئی*
*تم زندگی کی وہ کمی ہو*
*جس کی کمی زندگی بھر رہے گی*
2026-09-26 20:44:55
0
soulmate 💕 :
@soulmate 💕:ہم نے تو تجھے اپنی دعاؤں میں مانگا تھا، اپنی وفاؤں میں رکھا تھا، دین اور اپنی زندگی کا سب سے قیمتی حصہ تیرے نام کر دیا تھا۔ مگر شاید کچھ رشتے جتنی شدت سے نبھائے جائیں، اتنی ہی خاموشی سے ٹوٹ جاتے ہیں اور پیچھے صرف یادیں سوال اور ایک ادھورا سا دل ره جاتا ہے
2026-09-26 17:28:50
0
Hα֟፝dι ☇ 🌸 :
Han yar waqai
2026-09-26 14:36:00
0
M UzaiR :
2026-09-26 14:49:21
0
Faheem Rajpoot 🖤⚡ :
❤️🩹😓
2026-09-27 00:43:43
0
menahil :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-26 22:52:06
0
منظور خان . اچگزی🥀 :
♥️♥️♥️
2026-09-26 21:38:09
0
💔اداس لڑکا🥺 :
😔😔😔
2026-09-26 17:55:11
0
BROKEN 🌸 :
😭😭😭
2026-09-26 17:21:01
0
Sardar Rehan👿111👿 :
❤️❤️❤️
2026-09-26 17:02:44
0
😭🥹خوش ہو برباد کرکے 🥹 😭 :
😎😎😎
2026-09-26 16:59:16
0
😭🥹خوش ہو برباد کرکے 🥹 😭 :
🥰🥰🥰
2026-09-26 16:59:13
0
NaWaB ArShAd🥀🖤 :
🥰🥰🥰
2026-09-26 16:43:39
0
AB Ghani Baloch :
🥰🥰🥰
2026-09-26 16:34:27
0
DR DANIII YOUXAFZAI😘😘😘 :
💞💞💞
2026-09-26 15:45:17
0
👑UMAIR BHATTI 👑....💖PMLN💖 :
🥰🥰🥰
2026-09-26 15:42:38
0
🔥Maسood🥃 Niazi 💊💊🩹 :
🥰🥰🥰
2026-09-26 15:16:11
0
⚡️G MUGHAL G⚡️ :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-26 14:58:33
0
M✌A😈U☠️Sohrani :
❤️❤️❤️
2026-09-26 14:35:47
0
Hα֟፝dι ☇ 🌸 :
💗💗💗
2026-09-26 14:35:45
0
Faheem Rajpoot 🖤⚡ :
😭😭
2026-09-27 00:44:02
0
To see more videos from user @69_daniii, please go to the Tikwm
homepage.