@nghi200120: #71bentre_xinchao🌴 #mocaynam #thinhhanh #lovestory #tamtrang_camxuc

❤𝓑é 𝓓ừ𝓪 🥥
❤𝓑é 𝓓ừ𝓪 🥥
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 26 September 2026 14:50:35 GMT
124
12
1
1

Music

Download

Comments

71fc7992
Тхань Хо🐍 :
lúc nào tôi cũng ở phía sau bạn cả 🥰🥰
2026-09-26 14:58:36
0
To see more videos from user @nghi200120, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہم وفاق سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ جو ادائیگی ہم نے آپ کو دی ہے، آپ کے نیچے جو ادارے آتے ہیں، ان کو جو ہم نے ادائیگی کی ہے، تو ہمارے تمام اے پی سیز اور ہماری باقی ضروری سامان پر کام تیز کریں، جلدی کریں۔ ہمیں ضرورت ہے، ہمارے لوگ یہاں پر شہید ہو رہے ہیں۔ دوسری بات، دہشت گردی میں ہم سنجیدہ ہیں۔ بار بار، تقریباً یہ دسویں یا بارہویں دفعہ ہوگی کہ ہم خیبرپختونخوا میں 100 دن میں امن لا سکتے ہیں، لیکن ہماری پالیسی پر عمل کیا جائے۔ جو بند کمروں کے فیصلے ہوتے ہیں اور بند کمروں میں جو پالیسیاں بن رہی ہیں، وہ 22 سال سے کارآمد نہیں ہیں۔ 22 بڑے آپریشن، 14 ہزار چھوٹے انٹیلی جنس بنیاد آپریشن، اس کے باوجود بھی دہشت گردی ختم نہیں ہوئی، مزید بڑھ رہی ہے۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ پالیسی میں تبدیلی آنی چاہیے۔ خیبرپختونخوا کی حکومت اور خیبرپختونخوا کے عوام کو اعتماد میں لیے بغیر آپ دہشت گردی کے خلاف یہ جنگ نہیں جیت سکتے۔ عقل کے ناخن لیں، ہوش کے ناخن لیں۔ تھوڑی سی جو کوئی شاید عقلمند آپ کے اردگرد ہو، ان سے مشورہ کریں، ذرا سوچیں، دماغ پر زور دیں۔ اگر ہماری بات پر عمل درآمد ہوگا تو ان شاء اللہ تعالیٰ حالات بہتر ہوں گے، اور مجھے امید ہے کہ آپ لوگ اس بات پر مزید سوچیں گے۔ — وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی

About