@noorussamad: Replying to @rizwanokarvi #creatorsearchinsights #fypシ #AccountGrowth

NOOR💞نور
NOOR💞نور
Open In TikTok:
Region: SA
Saturday 26 September 2026 14:52:30 GMT
432425
29444
652
819

Music

Download

Comments

rizwanafz
محمد رضوان افضل✨ :
میری بھی ایک چھوٹی سی چڑیا ہے پتا نہیں میرا کیا بنے گا۔۔۔ میری پیاری بیٹی 😢
2026-10-01 16:20:50
16
user133622376
ch mohammad yasir gujjar :
قسم سے تین بیٹیاں ہیں سوچ کے ہی رونا آ جاتا ہے اللہ پاک میری شہزادیوں کے نصیب اچھے کرے
2026-10-02 10:31:02
11
amina.shaukat7
Amina Shaukat :
بیٹیاں ماں باپ کے انگن کی چڑیاں کیسی اور گھر کے پینجروں کی قیدی ہوتی ہے ان کا اخری ٹھکانہ صرف قبر ہوتی ہے
2026-10-04 07:29:23
4
hami19810000
H 💕Bhutta :
میرا تو رو رو کے برا حال ہو گیا اپنی چڑیوں کا سوچ کے
2026-09-28 09:05:28
13
shahid04499
Shahid Gulzar :
ایک لمحہ کے لئے تو کلیجہ منہ کو آ جاتا ہے کیونکہ رخصتی والا ٹائم بہت تکلیف دہ ہوتا ہے
2026-09-26 15:56:07
19
alikhan93653
Ali :
very heart touching painfull time for father 😭
2026-09-27 16:18:26
5
s.iqbaladvocate
Shahid :
ایک لفظ ہے کرب۔ کرب کے لفظی معنی ہیں انتہا کا دکھ۔ انتہا کی پریشانی ۔ انتہا کی اذیت اور تکلیف۔ ان سب کیفیات میں ایک ہی وقث میں جو شخص مبتلا ہوتا وہ اس بیٹی کا باپ ہوتا ہے جس کی رخصتی سر پر آن پہنچی ہو۔ کرب سے ایک انسان تب گزرتا ہے جب ایک باپ اپنی بیٹی کو رخصت کرتا ہے۔ میں اس کرب سے ایک بار گذر چکا ہوں اور ابھی دوبار اور گذرنا باقی ہے۔ یہ تحریر لفظوں سے نہیں میں نے آنسوؤں سے لکھی ہے۔ یہ تحریر لکھتے ہوئے میں آج ایک بار پھر اسی کرب سے دکھ سے تکلیف سے گذرا ہوں جس کرب سے بیٹی کو رخصت کرتے ہوئے گذرا تھا ۔ ایا ہی تھا خیال کہ آنکھیں چھلک گئیں آنسو کسی کی یاد سے کتنے قریب تھے
2026-10-02 18:32:50
4
gumnaaam75
Pakistan ZindaBad :
😢😢😢 ھمارے گھر کے سب سے بڑے اور خاص مہمان ھماری بہنیں ہونی چاہیئے
2026-10-02 11:14:18
4
shahzadjee31
Shahzad Jee :
کوشش کریں بیٹی کے تمام ناز نخرے اپنے گھر میں اٹھا لیں بعد میں تو پتا نہیں کیا ہو ۔ اللہ پاک سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے
2026-09-29 18:08:14
5
warispakistani1986
Waris Pakistani :
ہائے میری اکلوتی بیٹی مجھ سے دور ہوگئی 😥😥😥😢
2026-10-03 08:49:39
7
qamarabbas0465
qamar abbas :
ایک بھائی کے لیے زندگی کی سب سے مشکل گھڑی 😳
2026-09-27 17:01:32
5
lodhi_9312
Khan Bawa :
اللّٰہ پاک بیٹی کے نصیب اچھے کرے آمین
2026-09-27 16:00:53
10
mitti_ki_khushbu
Mitti Ki Khushbu مٹی کی خوشبو :
والد کی زندگی میں بڑی بڑی مشکلات اور آزمائشیں بھی آئیں تو وہ کبھی کمزور نہیں پڑتا ۔۔۔مگر جب بیٹی کو گھر سے رخصت کرتا ہے تو اپنے آپ کو مضبوط بناتا ہے مگر پھر بھی قدم ڈگمگا جاتے ہیں ضبط کے باوجود آنسو چھلک جاتے ہیں😢😥
2026-10-02 10:52:30
2
mentaalsaith
iraq ala 🇮🇶🇮🇶 :
اللہ پاک ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرے امین🤲
2026-10-03 20:13:58
2
ibrahimawan8228
ibrahimawan8228 :
اللہ پاک ہر بیٹی کے نیک نصیب کرے آمین ثم آمین ثم
2026-09-28 16:14:39
4
hafizbabar648
حافظ بابر علی وڑائچ :
اللہ تعالی نے یہ رشتہ قائم کیا وہ سچا کریم بیٹیوں کے مقدر اچھے کرے سب کے امین
2026-09-30 15:11:13
3
user8046831780279
hassan :
🤲 اللہ پاک ہر بیٹی کے بہن کے نصیب اچھے کرے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲
2026-09-29 15:58:00
3
imransaggu81
سگو بھائ :
2026-09-27 11:13:57
3
bbbsssid
B :
😭😭😭😭😭😭 ku rulane wali video lgati ho
2026-10-02 20:12:46
1
rana333233
Rana Sabir :
اللہ تعالی نے تین بیٹیاں دی ہیں بہت پیارا بیٹیوں سے ویڈیو دیکھ کر انکھوں میں انسو اگے سوچتا ہوں کہ جب ان کو رخصت کروں گا تب کیا ہوگا
2026-10-04 09:08:54
3
arshadmughal19557
Arshad Mughal :
اللہ تعالیٰ سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے آمین
2026-09-27 11:40:04
3
aslamalkim03
ᴹᵃˢᵒᵒᵐ ᴸᵃʳᵏⁱ :
yah last py kia lga diya😳
2026-10-02 15:38:14
2
masif142fsd
M ASIF IBRAHIM :
اللّٰہ پاک سب پر اپنی رحمت فرمائے اور نصیب اچھے کرے آمین ثم آمین جزاک اللّٰہ خیر
2026-09-26 16:31:53
4
chazeem4500
❤️❤️❤️ :
yah video dekhkar aap logon wali mujhe khud Rona a gaya hai
2026-09-27 13:24:16
2
shahzad.ansari8290
Shahzad Ansari :
Allah pak naseeb achy kry sab batio k
2026-10-03 14:17:16
2
To see more videos from user @noorussamad, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About