@sayaahbakht: لاکھوں کما کر بھی دیکھ لیا وہ دس روپے ابھی بھی بھاری ہیں جو ماں اپنے دوپٹے سے کھول کر دیتی تھی #creatorsearchinsights #foryoupage #foryou #fyp
مرحومہ ماں جب کبھی کبھار ڈاکٹر کے پاس دوائی لینے جاتی تھی تو راستے میں ضد کر کے 50 پیسے کی حلوائی سے برفی کی ایک کاش لے کر کھانا آج بھی یاد ھے۔
آج لاکھوں تو کما رھے ھیں لیکن کبھی وہ 50 پیسے نہیں کما پائے جن سے برفی کی ایک کاش خرید کر کھائی جا سکے کیونکہ اب نا ماں ھے اور نا ھی وہ حلوائی۔