@yourharis01: اس بات میں اصل خوبصورتی نیت کی ہے۔ انسان ظاہری طور پر کتنی ہی دور چلا جائے، اگر دل میں اخلاص نہ ہو تو منزل ادھوری رہ جاتی ہے۔ اور جس دل میں سچی طلب، عاجزی اور رب پر یقین ہو، وہ اپنے گھر بیٹھے بھی اپنے رب کے بہت قریب ہو سکتا ہے۔ 🤍🥀 #viral #fyp #deeptoughts #urduquotes #tiktokviral