خوش نصیب ہے وہ شخص جو عروج کے نشے میں خدا کو یاد رکھے، تاکہ اسے زوال کے تھپڑ کا سامنا نہ کرنا پڑے۔✨
2026-09-26 15:59:07
20
it's Ayziiii🐧 :
اور جب عروج مِل جائے تو تکبر نا کرنا کیوں کے ہر عروج کو زوال ہے ۔۔
💯🫠
2026-09-26 15:14:46
54
user 325 :
Hum tou bardashat kr ry g
Inshallah phir arooj Dega Mera Allah 🥺
2026-09-26 19:17:52
2
selenophile 11 :
زندگی بہت کچھ دکھائی ہے جو سہہ جائے وہی اصل کھلاڑی ہے ۔۔۔🫠❤️🩹
2026-09-26 15:15:02
10
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
عروج ملنے پر انسان خدا نہ بن جائے
اس لیے خدا نے زوال رکھا ہے ۔۔۔✨
2026-09-26 15:17:29
19
SHAHRUKH RATHORE..❤ :
Beshak ❤️
2026-09-27 04:15:17
3
Maheen🌷✨ :
لوگ بدلتے نہیں، بس ان کے مطلب بدل جاتے ہیں۔.....
2026-09-26 15:24:34
12
💅 :
agree🥺
2026-09-27 09:46:05
4
Four -Souls 🥀🖤 :
اندھے نکالتے ہیں چہرے سے میرے نقص
بہروں کو ہے شکوہ کہ غلط بولتا ہوں میں؟
2026-09-26 15:31:57
9
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
waqai
2026-09-26 15:13:09
9
𝘼𝙬𝙖𝙣︎ :
ناداں ہے جو کرتا ہے عروج پر غرور اتنا یہاں تو سکندر بھی خالی ہاتھ گیا دنیا سے....✨
2026-09-26 15:26:40
7
scorpion :
عروج پہ غرور نہ کر، یہ وقت بھی گزر جائے گا،
زوال کی آہٹ ہے—ہر عروج ڈھل جائے گا۔
2026-09-26 15:17:24
12
NOORYy :
ہر عروج کو زوال ہے ❤️🩹
2026-09-26 15:22:35
6
ح❤️🩹 :
زوال کا دکھ وہی سمجھتا ہے، جس نے اپنے عروج میں اپنوں کے چہرے پہچانے ہوں۔
2026-09-26 15:28:54
6
selenophile 11 :
عروج اور زوال ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، بس سکہ کو پلٹنے کے لیے وقت کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔🫠❤️🩹
2026-09-26 15:15:59
14
Maheen🌷✨ :
عروج کا نشہ اسی کو ہوتا ہے جس نے زوال نہ دیکھا ہو۔.....
2026-09-26 15:22:55
7
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Lines... 🌸
2026-09-26 15:13:46
8
ayat :
hmm
2026-09-26 15:43:44
3
TALعT :
byshak
2026-09-26 15:24:01
3
🕷️ :
عروج کا نشہ اور زوال کا تھپڑ
ہر کوئی برداشت نہیں کر سکتا
2026-09-26 16:41:59
4
abdullah :
beshak Allah sabar Karne walon ke sath ha
2026-09-26 17:03:42
3
ᴸˢ💕⃟𝐂𝐮𝐭e ᴀʟɪ :
Bahi ap se bat karne hy inbox ana zarr
2026-09-26 15:17:49
3
🥷🏻 :
عروج تے زوال نوں کدے دل دا غرور نہ بنا،
وقت دے ہتھوں کوئی وی بندہ وڈا نئیں رہندا۔
جیہڑا اجّاُتے، اوہ کل تھلے وی آ سکدا،
بندہ بن کے رہ، رب توں وڈا کوئی نئیں ہوندا🖤
2026-09-26 17:20:20
2
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.