@shafijansj: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا اہم ویڈیو پیغام ڈی آئی خان میں دہشتگردی کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہمارے نوجوان، پولیس اہلکار، فوجی جوان اور عام شہری مسلسل شہید ہو رہے ہیں۔ گزشتہ 22 سال میں 22 بڑے اور 14 ہزار سے زائد چھوٹے آپریشنز کے باوجود پائیدار امن قائم نہیں ہوسکا، اس لیے موجودہ پالیسی پر نظرثانی ضروری ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس کے لیے اضافی 35 ارب روپے فراہم کیے جبکہ مالی سال 2026-27 میں پولیس کا بجٹ 191 ارب روپے کردیا گیا۔ پولیس کو مطلوبہ اسلحہ، آلات اور اے پی سیز کی فراہمی میں مزید تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔ بند کمروں کی ایسی پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہیں جن کا نقصان خیبرپختونخوا اور پورے پاکستان کو ہو رہا ہے۔ وفاقی وزراء کے غیر ذمہ دارانہ بیانات صوبوں کے درمیان نفرت اور انتشار بڑھا سکتے ہیں، جبکہ عوام کو دہشتگرد قرار دینا انتہائی تشویشناک ہے۔ صوبائی ایکشن پلان وفاق کو دیا گیا اور 100 دن میں امن کے لیے اقدامات کی صلاحیت ظاہر کی گئی، اب سوال ہے کہ اس پر عملدرآمد کیوں نہیں ہو رہا۔ دہشتگردی کی آگ کو روکنے کے لیے پاکستان کے مفاد میں سنجیدہ فیصلے اور پائیدار امن کی مؤثر کوشش ضروری ہے۔ تحریک انصاف کے کارکن باشعور ہیں اور ہمارا لانگ مارچ پرامن تھا، پرامن ہے اور پرامن رہے گا۔ 4 اکتوبر کو عوام اپنا آئینی اور قانونی حق پرامن طریقے سے استعمال کریں گے۔

Shafi Jan
Shafi Jan
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 26 September 2026 15:11:10 GMT
58029
11368
506
25

Music

Download

Comments

offline_boy_302
𝐎𝐅𝐅𝐋𝐈𝐍𝐄_🥷 :
Father Of System_🔥
2026-09-26 15:19:34
59
qaisarkhan1144
亗 𝐐𝐀𝐈𝐒𝐀𝐑 𝐊𝐇𝐀𝐍 亗 :
دیکھو یار اپ مذمت کی بات نہیں کرو مذمت میں بھی کر سکتا ہوں اور اپ میں اور مجھ میں کیا فرق ہے اپ سی ایم اے اپ مذمت کرتے ہیں میں ایک عام بندہ ہوں میں بھی مذمت کرتا ہوں تو اپ کے اور میرے درمیان کیا فرق ہے یار
2026-09-26 15:16:02
25
trkhan400
➻𒍜TR YÔÚSÂFZÀÎ➻︻╦╤─ :
:سب ادارے کمپنی سے ڈرتے ہیں، کمپنی امریکہ سے ڈرتی ہے، امریکہ عمران خان سے ڈرتا ہے، اور عمران خان صرف اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہے۔
2026-09-26 15:15:39
32
sanaggggggggg4
S :
قیدی کو چھوڑ کر بھائی اپنے صوبے کی طرف توجہ دو
2026-09-26 15:29:52
9
farhankhan9805
️ :
our lakki Marwat ma nahi ha sakhta
2026-09-26 16:01:35
3
hatedperson0
AYAN☠️افریدی☠️ :
yai ayga inshallah[Heartwarming]
2026-09-26 15:16:30
10
gran___mk
A ꜰ غ ᴀ N 🖤 🦅 :
مجھے اس پر 804 لائک چاہیے 👑
2026-09-26 15:49:30
13
zaisha0804
🍁🍂Zaisha🌺🌸 :
اللہ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ۔ کس کس نے پوری وڈیو دیکھی میں نے دیکھی ہے
2026-09-26 16:36:05
5
shamspathano
🧿ٹچ سکرین سوپی 🪬 :
Jab viral hojya pir batwo 😳
2026-09-26 15:27:59
4
naveed________06
NAVEED :
I love you Imran Khan
2026-09-26 15:14:36
7
waqas.wicky8
waqas wicky :
اگر سہیل آفریدی دس دس دن کیلئے دو دفعہ لانگ مارچ ملتوی کر دے تو پھر پی ٹی آئی مارچ کرے نا کرے کنٹینر مالکان ضرور مارچ کریں گے🤣🫣
2026-09-26 15:17:39
8
ahad_khan394
⚡Ahad Khan ⚡ :
welldone
2026-09-26 16:31:50
2
sajjad.jiskani6
Sajjad Haider ✨ :
خان کچھ ایسا کرو تم سے نفرت ہوجائے ورنا تیری محبت جان لے جائے گی❤️
2026-09-26 15:15:59
15
umairkhan227477
Omair Khan :
only Khan ♥️♥️
2026-09-26 17:01:26
2
gulshanbali08
Gulshan :
😳😳so sad
2026-09-26 15:19:19
6
user4513867999
Khan🏏804 :
2026-09-26 15:14:41
6
fareed.khan031
Fareed Khan :
2026-09-26 15:18:27
5
naveed________06
NAVEED :
804
2026-09-26 15:14:13
11
sagarali78613
SaGaR SooMrO''804'' :
my best lidar Imran Khan
2026-09-26 16:17:07
7
gulam.rasool6897
G R 💗💫 :
2026-09-26 15:18:24
7
kurram.zalmi2
Kurram Zalmi :
PTI tiger 🥰🥰🥰 jar
2026-09-26 15:19:30
7
baloch.girl4677
baloch girl :
🥹🥹
2026-09-26 15:14:40
14
aalishan78
⚡🚯AALI SHAN ▪️▪️▪️ :
jab viral ho jae to batana
2026-09-26 15:22:24
7
naqeebking74
꧁༒☬ NAQEEB KAKAR ☬༒꧂ :
❤️❤️
2026-09-26 15:14:41
5
To see more videos from user @shafijansj, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About