@islamic.girl.maryam: ایک باپ پوری زندگی بچوں کا بوجھ اٹھاتا رہتا ہے، مگر جب باپ بوڑھا ہو جاتا ہے، تو کبھی کبھی کئی بچے مل کر بھی باپ کا بوجھ نہیں اٹھاتے۔ باپ وہ ہستی ہے جو اپنی کمر جھکا لیتا ہے تاکہ اس کے بچے اونچے ہو جائیں۔ وہ ساری زندگی بغیر شکوہ کیے بوجھ اٹھاتا ہے، اور جب اسے سہارے کی ضرورت ہوتی ہے تو وہی کندھے خالی ملتے ہیں۔ خدارا اپنے والدین کی قدر کریں، یہ سایہ دوبارہ نہیں ملے گا۔#foryоu #foryoupage❤️❤️ #unfreezemyacount #maa #plztiktokforyou