@rooh.e.reza.spo: اسکا بار بار روٹھنا بتا رہا ہے مجھے وہ اب مان جانے کیلئے نہیں روٹھتا۔۔۔ وہ اب میرے ساتھ رہنا ہی نہیں چاہتا ورنہ میں نے تو کوئی ایسی خطا نہیں کی کہ وہ مجھ سے بد گمان رہنے لگا۔ کتنی بار مناؤں اُس کو کتنی بار بتاؤ کہ میں اس سے محبت کرتی ہوں۔ ہر بار لفظوں کا سہارہ ہی کیوں لینا پڑتا ہے۔ وہ شخص میرا دل کیوں نہیں پڑھ لیتا۔ وہ مجھے پڑھتا تو اُسے معلوم ہوتا کہ کتنا چاہتی ہوں اُسے ۔ وہ جو مجھ سے روٹھ جاتا ہے اور کتنی بار مناؤں اُسے حقیقت تو یہ کہ وہ اب ماننا ہی نہیں چاہتا ۔ میرے کہنے کی دیر ہوگی جا چلا جا۔ وہ شخص ایک پل میں اوجھل ہو جائے گا۔ میں نے اُسکی آنکھوں میں بے زاری دیکھی ہے۔ جو رشتے کی ڈور میں اب تک تھام آئی ہوں ۔ وہ میرے ہاتھ سے چھوٹ رہی ہے۔ وہ میرے ساتھ اب نہیں رہنا چاہتا۔ میں اُسے اب اور نہیں مناؤں گی۔ اُسے جانا ہے تو چلا جائے۔ میں اب تھک چکی ہوں یہ دل اب تھک چکا اب میرے صبر کی انتہا ہوئی۔۔۔

᭄روح ریزہ🌙
᭄روح ریزہ🌙
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 26 September 2026 15:34:53 GMT
1686
88
4
3

Music

Download

Comments

arslantanha04
arslan Mughal✌🏻😍🌑 :
پھر ہم تھک ہار کر وہ سب کچھ ہونے دیتے ہیں جسے روکنے کے لیے کبھی اپنا سارا سکون داؤ پر لگا دیا تھا۔ بہت کوشش کرنے، بہت سمجھانے اور بار بار خود کو تکلیف دینے کے بعد ایک وقت ایسا آتا ہے جب انسان کے اندر مزید لڑنے کی ہمت نہیں رہتی۔ پھر وہ خاموشی سے سب کچھ قبول کر لیتا ہے، حالانکہ دل کے اندر اسے آج بھی سب کچھ پہلے جیسا رکھنے کی خواہش ہوتی ہے، بس اب اسے یقین ہو جاتا ہے کہ ہر چیز کو اپنی مرضی کے مطابق نہیں بچایا جا سکتا۔🖤A
2026-09-27 07:10:17
0
m.azaan.adeel
M Azaan Adeel❤️ :
hyeeee sacheee 🫠🫠🫠
2026-09-26 18:12:23
0
prdesibabu10
#PRDESi BABU🇸🇦🤍 :
[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-09-26 16:23:46
0
prdesibabu10
#PRDESi BABU🇸🇦🤍 :
[Perfect score][Perfect score][Perfect score]
2026-09-26 16:23:46
0
To see more videos from user @rooh.e.reza.spo, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About