@k_ali2003: ھر چیز سنبھال کر رکھی۔۔۔ بس !!!! اپنا آپ ، جو آھستہ آھستہ کہیں کھو گیا🥀💔

Queen🌈
Queen🌈
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 26 September 2026 15:36:03 GMT
16141
1715
80
131

Music

Download

Comments

mr_waheed890
Waheed-khan-mehsud00 :
InshaAllah Sahi kaha ab ham aesay ho chukey he 😊
2026-09-27 07:29:14
5
userhassanali270
Hassan Zindagi ⭐ :
@Hassan Zindagi ⭐:@سعدیہ 🌺:کھی کبھی انسان کے پاس خواہشیں تو بہت ہوتی ہیں، مگر انہیں پورا کرنے والا شخص نہیں ہوتا۔ ہم نے بھی آسمان کو کئی بار غور سے دیکھا، ٹوٹتے ہوئے ستاروں کے پیچھے اپنی نظریں دوڑائیں، مگر ہر بار دل خاموش رہا، کیونکہ جو مانگنا تھا وہ کسی دعا، کسی ستارے یا کسی معجزے سے ملنے والا نہیں تھا۔ ہمیں اگر کچھ مانگنا تھا تو صرف تمہیں مانگنا تھا، اور تم ہی ہماری زندگی کی وہ دعا تھے جو قبول ہو کر بھی ہم سے چھین لی گئی۔ اس کے بعد آسمان پر کتنے ہی ستارے ٹوٹے، کتنی ہی راتیں گزریں، کتنی ہی دعائیں لوگوں نے مانگیں، مگر ہم بس خاموش کھڑے رہے۔ اب نہ کسی ٹوٹتے ستارے سے کوئی امید ہے، نہ کسی دعا کے قبول ہونے کا انتظار۔ بس دل میں ایک عجیب سا سکون ہے کہ جسے ہم اپنی قسمت سمجھ بیٹھے تھے، شاید وہ کبھی ہمارا تھا ہی نہیں۔ تمہارے جانے کے بعد سمجھ آیا کہ ہر کمی کو دعا سے پورا نہیں کیا جا سکتا، کچھ خلا ایسے ہوتے ہیں جو پوری زندگی انسان کے اندر رہتے ہیں۔ اور کچھ لوگ چلے جانے کے بعد بھی دل سے کبھی نہیں جاتے۔ 🖤
2026-09-27 05:48:57
2
sohail04828
sohail0482 :
تو میرا غلط فیصلہ تھا ________ 🥀 اس سے آگے کچھ نہیں کہنا مجھے !!
2026-09-27 18:50:50
2
a.ameer.ali3
MuDaSSaR ALi :
Ma To Hr Cheez Kho Chukaa Hu😥
2026-09-27 09:20:46
2
sain______pahrn
$õlãñgî❤️‍🩹 :
Bilkul
2026-09-27 02:35:34
2
darker.side2
Aaliyan :
Kuch muddat ghuzar janay k Baad tumhyn maloom ho ga k agr Khuda tumhyn tumhary intihaab par chor dayta to Tum doob jatay.....!
2026-09-26 18:07:01
2
sheraz9096
Sheraz2o2 :
Right
2026-09-26 15:45:14
4
moosabhai05
Moosa bhai 555 :
:محبت کا آخری مقام ہمیشہ وصال نہیں ہوتا، کبھی کبھی اس کی انتہا جدائی ہوتی ہے۔ جب انسان اپنے محبوب کو اس حد تک چاہنے لگے کہ اس کی خوشی اپنی خواہش سے زیادہ عزیز ہو جائے، تب محبت اپنے بلند ترین درجے پر پہنچ جاتی ہے۔ مگر محبت کا انجام ہمیشہ ساتھ رہنا نہیں ہوتا، کیونکہ کچھ رشتے اور کچھ محبتیں قربانی مانگتی ہیں، اور سب سے بڑی قربانی یہ ہوتی ہے کہ انسان خود کو پیچھے کر دے۔ وہ لمحہ کتنا کٹھن ہوتا ہے جب دل چیخ چیخ کر روکنا چاہتا ہے، مگر زبان سے یہ کہنا پڑتا ہے کہ میں تم سے دور ہو رہا ہوں کیونکہ تمہاری خوشی میری موجودگی سے زیادہ ضروری ہے۔ یہ کمزوری نہیں بلکہ محبت کی سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے، کیونکہ سچی محبت قید نہیں کرتی بلکہ آزاد کرتی ہے۔ کبھی کبھی ہم ساتھ رہ کر بھی اپنے محبوب کو سکون نہیں دے پاتے، اور کبھی کبھی دور ہو کر ان کی زندگی آسان بنا دیتے ہیں۔ محبت کا آخری امتحان شاید یہی ہے کہ آپ اپنی چاہت کو قربان کر کے ان کی مسکراہٹ بچا لیں، اپنی خواہشوں کو خاموش کر کے ان کے خوابوں کو زندہ رہنے دیں۔ ہر کوئی اس مقام تک نہیں پہنچ پاتا؛ زیادہ تر لوگ محبت میں صرف پانا چاہتے ہیں، مگر بہت کم لوگ چھوڑنے کی ہمت رکھتے ہیں، کیونکہ دور ہو جانا آسان نہیں ہوتا۔ بعض اوقات یہی سب سے بڑی جیت ہوتی ہے، اپنے نفس پر جیت، اپنی انا پر جیت۔ اگر کبھی اپنے محبوب کی خوشی کے لیے اس سے دور ہونا پڑے تو یاد رکھنا، تم نے محبت کو ادھورا نہیں چھوڑا بلکہ اسے مکمل کر دیا، کیونکہ محبت کا سب سے خوبصورت روپ وہ ہوتا ہے جہاں "میں" ختم ہو جاتی ہے اور صرف تمہاری خوشی باقی رہتی ہے
2026-10-02 21:32:47
0
abmalik93
AB Malik :
soooo sweet
2026-09-27 10:03:30
2
peeran.bux5
Peeran Bux :
mashallha 🤲🏻
2026-09-26 17:53:12
2
waqasveer629
Dr waqas :
abi zinda ho
2026-09-30 21:45:17
1
shahzi4u2u
NADAN :
I Love You
2026-09-28 03:59:15
1
r_e_d_e_y_e_sssss
@£!h@$$@n :
g acha g walykumslam
2026-09-27 20:00:54
2
hirajanii443
hirajanii443 :
bilkul
2026-09-28 05:29:43
3
user1044983
user104498 :
ماشاءاللہ
2026-10-04 16:45:32
0
nakro60
sad girl 😔 :
Right 💯
2026-09-27 16:31:04
1
a.ameer.ali3
MuDaSSaR ALi :
Mash Allah🥰🥰🥰 Kia Bal Ha Kia Adaaye Ha
2026-09-27 09:20:10
2
waseemakhter744
وسیم اعوان :
bilkul Murshaddd
2026-09-29 16:56:12
0
qamarhadi786
Qamar Hadi :
نقصان تو ہم جیسوں کا اے زندگی 🌺🥀 ہم نے کون سا پھر لوٹ کر آنا تھا تجھے جینے 🥀💫
2026-10-13 05:56:53
0
f.muhammadsaeed1
Muhammad saeed :
@Muhammad saeed:اپ اتنے اداس کیوں ہیں
2026-10-17 02:08:21
0
imransanpal662
🥀محمد عمران🥀 :
2026-09-30 10:26:10
0
ch.aqdas36
Ch Aqdas :
:جب دل پر صبر کی مُہر لگا دی جائے ؛ تو پھر لوگ تَرسں جاتے ہیں آپ کو پہلے جیسا دیکھنے کے لیے
2026-10-18 14:23:01
0
raza.butt57
Raza butt🥰😋 :
2026-09-26 15:38:39
3
exploregb10
Explore GB :
2026-09-26 16:01:22
2
To see more videos from user @k_ali2003, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About