@murad_supari_333: میں پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکرز اور سپورٹرز اور ضلع کرک کے عام عوام سے مخاطب ہوں میں عمران خان صاحب کا 14 سال سے ادنیٰ سا کارکن ہوں میں نے دل و جان سے عمران خان صاحب کے لئے کام کیا ہے اور اپنے علاقے کی خدمت اپنی حیثیت کے مطابق کی ہے مجھے 2,3 دن سے خفیہ اداروں کے اہلکار حراسہ کررہے ہے اور دھمکیاں دے رہے ہے صرف اس وجہ سے کہ میں عمران خان صاحب کے نظریے کے ساتھ ڈٹ کے کھڑا ہوں میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میں کوئی دہشت گرد نہیں ہوں بلکہ میں پاکستان اور ضلع کرک کا ایک مہذب شہری اور سیاسی ورکر ہوں میں اپنی قوم کو واضح کرنا چاہتا ہوں کہ اگر مجھے کچھ ہوا تو یہیں لوگ ذمدار ہونگے #pti_zindabad 🇧🇫✌️ #imrankhan ❣️💯 #ptiofficial #fouryoupage #followme