کبھی کبھی حالات انسان کو اتنا مجبور کر دیتے ہیں کہ بچھڑنا ہی بہتر لگتا ہے۔💔🥀
2026-09-29 20:15:39
4
Prof.Mazhar 🇬🇧 🇵🇰 :
😭😭😭😭😭😭 plz na yad dilayn
2026-09-26 17:38:50
2
"💔،،خاک نشیں،،💔" :
@
"چلے گئے لوگ، یادوں کے ستم باقی ہیں..." 🥀
کچھ لوگ زندگی سے چلے تو جاتے ہیں، مگر دل سے کبھی نہیں جاتے۔ ان کی آواز، ان کی باتیں، ان کی ہنسی، سب وقت کے ساتھ دھندلے تو پڑ جاتے ہیں، لیکن ختم نہیں ہوتے۔
عجیب بات ہے، انسان بچھڑنے والوں کا انتظار تو چھوڑ دیتا ہے، مگر ان کی یادوں سے نجات نہیں پا سکتا۔ ہر وہ جگہ جہاں کبھی ان کا ذکر ہوا ہو، ہر وہ لمحہ جو ان کے ساتھ گزرا ہو، اچانک دل کو خاموش کر دیتا ہے۔
وقت لوگوں کو دور کر سکتا ہے، مگر کچھ یادیں ایسی ہوتی ہیں جو ہر گزرتے دن کے ساتھ اور گہری ہوتی چلی جاتی ہیں۔ دل ہر بار خود کو سمجھاتا ہے کہ اب سب ختم ہو چکا، مگر یادیں ہر بار آ کر کہہ دیتی ہیں کہ کچھ رشتے ختم نہیں ہوتے، صرف ادھورے رہ جاتے ہیں۔
زندگی آگے تو بڑھ جاتی ہے، مگر دل کا ایک حصہ ہمیشہ ماضی کی دہلیز پر بیٹھا رہتا ہے... وہاں، جہاں کچھ لوگ چلے گئے، مگر ان کی یادوں کے ستم آج بھی باقی ہیں۔
2026-10-01 17:35:52
1
❤️نامعلوم کشمیری😎 :
Khuda ka wasta na kro ase video upload 🥹🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2026-09-26 17:01:24
3
jaنdran 🇵🇰🇸🇦 :
hay hay kia line he yar
2026-09-27 19:22:09
2
༒MisTer iRF@N༒ :
وہ لوگ کس درد سے گزرے ہوں گے جن کے ہم درد اپنے وعدوں سے مکریں ہوں گے
2026-09-26 18:10:07
2
Lαιზα ƙԋαɳ Yσυʂαϝȥαι🥀 :
2026-09-26 23:34:18
2
♥️♥️کلعدم کشمیری♥️♥️ :
@♥️♥️کلعدم کشمیری♥️♥️:میں نے تو قران پہ ہاتھ رکھ کر وعدہ کرنے والے بھی چھوڑ کے جاتے ہوئے دیکھے ہیں[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-10-06 11:33:14
0
Ijaz bloch🥀💝 :
دل سے نکلی ہی نہیں رات جُدائی والی
❤️تم تو کہتی تھی کہ برا وقت گزر جاتا ہے ۔
2026-10-11 06:38:26
0
Mrs Habib ur Rehman :
drd 😂drd to bht hi choti cheez boti h 🙂
2026-09-26 22:15:14
1
raohaiderofficial1 :
hyyyyyyyyyy
2026-09-26 17:07:59
2
🅱 🅺🅷🅰🅽 🆃🆈🅿🅸🆂🆃 :
یا اللّٰہ جب تیری پکڑ میں وہ لوگ آئے
میرے کان بند کردینا اور آنکھوں پر پٹی باندھ دینا
2026-10-06 05:13:14
0
yasirraja70 :
Hayeeee
2026-10-18 14:36:12
0
peer zada 🫠 :
:شک تو تھا کہ محبت میں نقصان ہوگا
لیکن یقین نہ تھا کہ سارا ہمارا ہو گا
🥺🥺💔💔
2026-10-05 10:19:10
0
muzamil PTI 143 💔 ✈️🥺 :
2026-10-05 10:31:08
0
@@ Awan@ :
2026-10-13 12:04:54
0
Hassan zeb :
💝💝💝
2026-09-26 17:08:27
0
santi Lawati magar :
♥️👌
2026-10-01 08:54:31
0
عــديـل❤️🩹عـلي :
2026-10-01 03:58:45
0
Ayesha Noor 🥰 :
👑❤️:::💗🥺وہ تیسرا شخص کتنا خوش نصیب ہوتا ہے ❤️🩹
جسے ہمارا من پسند شخص مفت میں مل جاتا ہے 🥹💔
2026-10-03 06:51:55
0
dilazaari 🍂 :
hye bhut drd tha abi tk picha ni chora drd ne 🥺🥺
2026-10-01 13:55:14
0
𝔸ᴍᴀɴ :
کبھی کبھی حالات ایسے مجبور کر دیتے ہیں کہ انسان کو بچھڑنا تو دور کی بات ہے مرنا پڑتا ہے درد ہے تو اس کو بھی ہوتا ہوگا جس نے چاہا جس نے اتنا شدید چہا
2026-11-14 09:15:40
0
Malang_FuJî🖤 :
مکرنے کے مہینے چل پڑے کسی کا نصیب کسی اور کے پاس ہو گا😳😞😞
2026-10-04 00:07:09
0
ayaan jan :
game name please 🙏🙏🙏🙏
2026-09-27 06:37:07
0
To see more videos from user @aminayousafzai1, please go to the Tikwm
homepage.