@naseebkhan9192: ایسے زمانے میں جی رہے ہیں جہاں سمجھدار لوگ اس لیے خاموش رہتے ہیں کہ بحث بے فائدہ ہے، سچ بولنے والے اس لیے محتاط رہتے ہیں کہ لوگ ناراض نہ ہوں، اور جھوٹ بولنے والے اعتماد سے بولتے ہیں، کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ شور اکثر سچ کو دبا دیتا ہے