@poetry_writes_06: وہ میرا نقصان کیوں کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔؟💔 Main raat ki tanhai me baith kar aksar sochta hun🥀 Main jin ka ehsaas karta hun wo mera nuqsan kyun karte hain💔 #foryou #sad #urdushayari #urdupoetrystatus #fypシ
پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جائیں
قبریں جتنی سجا لو کوئی زندہ نہیں رہتا
2026-09-27 18:41:55
60
rehmani 209 :
hayyee hayyee zindagi bhut yaad athi ha kya karye yaha par sab log dokha baaz hota ha muhabbat maat Karna Kai baad ma dokha Mila yaha par sab ek jaise hota ha muhabbat maat Karna Kai baad ma zindagi roona parya judai bhut mushkil cheez ha dokha milna kai bad insaan bhut khamoosh ho jata ha same here 💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-09-27 08:49:39
19
Hajabi Girl🕊️🤍 :
mukhalis insan hamesha tanha milega☺️
2026-09-29 03:26:29
24
Anaya 😔😔 :
2026-09-26 16:45:17
22
Alisha 804👑 :
🙇
2026-09-27 02:34:29
15
🇵🇰🛫🛬🇦🇪🇦🇪🇦🇪 :
نبھانا ہی تو مشکل ہے
چاہنا تو ہر کسی کو اتا ہے
🥀💔😭
2026-09-26 18:43:19
24
MASOOM (FOJI) :
hayeee sadky
2026-09-26 19:12:58
14
عورت کی دوستی عورت کےساتھ اچھی :
اسلام ہمیں رشتے نبھانے کا درس دیتا ہے اپنے اپ کو ذلیل کروانے کا درس نہیں دیتا جو بندہ آپ کی عزت نفس کو کچل دے اپ کے ذہنی سکون کو خراب کر دے اس سے کنارہ کر لینا بھی ایک صبر اور صدقہ ہے
2026-09-29 04:53:51
6
𝒮onu 𝑅𝒶𝒿𝓅𝓊𝓉 :
جب تم دیکھو گے اپنے پسندیدہ شخص کو کسی اور کے ساتھ 🫂
تب تم سمجو گے کے خدا شرک کو کیوں معاف نہیں کرتا 🥹💔❤️🩹😭
2026-09-29 09:29:39
9
shabbir 98f :
right 🥺🥺
2026-09-28 18:24:06
6
I Heat love😔😔😔، :
same 😢😢
2026-09-28 03:04:30
19
Hate love ❤️ :
heyyyy❤️
2026-09-28 22:50:09
11
Ashraf cute boy🤗🤗🥰🥰😘😘🤙 :
oh ho
2026-09-26 19:20:54
10
🔥یمنی بھیڑیا🔥 :
آ پکا احساس قبول ہو جاتا ہے🥰
2026-09-29 17:31:39
5
⚡👀 :
Ajo koi doati kr lo💔
2026-09-28 19:40:54
6
🥀shakir🌹Jan🫂 511👈 :
2026-09-26 17:12:58
7
عورت کی دوستی عورت کےساتھ اچھی :
نسل اچھی ہو نا تو پھر انسان کبھی دھوکا نہیں دیتا کیونکہ اچھے گھر کی تربیت انسان کو صرف بولنا نہیں نبھانا بھی سکھاتی ہے اچھی تربیت یہ سکھاتی ہےکے دل توڑنا آسان ہے مگر اللہ کے سامنے اس کا جواب دینا بہت مشکل ہے لوگوں سے چھپ کر تم کسی کو دھوکا تو ہو سکتے ہو مگر اللہ سے نہیں چھپ سکتے
2026-09-29 04:54:02
13
🦋⍣⃝🇦bdullah🥂🍂 :
Hyyy zindgi ❤️🩹🥺
2026-09-26 17:24:12
12
papa ki Jan❤️✨💫 :
koi friendship kar lo yaar
2026-09-29 03:59:28
34
🕊️DarkՏ𝑜𝘂ʟ 𝕫𝖚𝖇𝖆𝖎𝖗🥀 :
`میـــــــرے پیــــــارے اللّٰـــ♡︎ــــــہ!`🫀🌸
*مجھے ایسا نہ بنا دینا کہ میری موجودگی کسی کے دل کو زخمی کرے، میری باتوں میں وہ نرمی دے کہ جو دکھی دلوں پر مرہم کا کام کرے،مجھے نہ تو کسی کی " واہ " کا طلب گار بنا اور نہ ہی کسی کی " آہ" کا سزاوار۔ تیرے بندوں کا دل دکھانا میرے لیے دنیا و آخرت کی تباہی نہ بن جائے،اور اگر لوگ سراہیں تو میرے دل کو تکبر سے بچا لینا:)*💌
> *مجھـــے ایســا انســان بنــا دے کہ میــں تیــرے بنــدوں کــے لیـے سکـون کا ســبب بنــوں، اذیــت کا نہیــؔـۧۛـ𝆊۬ــں ،بس تیرا قرب، تیری رضا، اور تــیرا عشــق میــری زندگــی کا مقصــد ہــو*🥹🫂✨
●○●♥️🌼🫧●○●
𝆺𝅥𝀈᪳Zubair🥺♥️»ً͢
2026-09-28 19:28:59
20
jutt sahab fruite agant 786687 :
hayeee same 🥺😔💔
2026-09-28 18:44:57
5
Haider Ali :
akcnabv
2026-09-28 09:37:59
8
To see more videos from user @poetry_writes_06, please go to the Tikwm
homepage.