@glowwithnadia: *لوگوں کی پرواہ مت کریں۔ ہمارا کردار اللہ تعالیٰ کے نزدیک بہترین ہونا چاہیے۔ اُس کے ہاں مقام بلند ہونا چاہیے۔ جسے وہ اُٹھائے، اُسے دنیا نہیں گرا سکتی، اور جسے وہ گرائے، اُسے دنیا نہیں اُٹھا سکتی۔ اس لیے اُس کی مان کر چلیں، اپنی زندگی کو اُس کے حکم کے مطابق ڈھال لیں۔ آخر میں ہم ہوں گے اور ہمارا رب۔۔ . . . . #urdupoetry #urduline #foryoupageofficiall❤️❤️tiktoklover❤️