@bink.geo.uk: #geography #map #fatcs

Bink Geo UK
Bink Geo UK
Open In TikTok:
Region: GB
Saturday 26 September 2026 16:12:13 GMT
4121
90
2
6

Music

Download

Comments

hallucination54
rjc :
Aberystwyth was my first guess at number one 😂😂😂
2026-09-26 16:18:59
2
chilling_by_me
♦𓆩•||ʲᵒʰᵃⁿⁿ||•𓆪♦ :
𝙨𝙚𝙘𝙤𝙣𝙙
2026-09-26 16:27:39
0
To see more videos from user @bink.geo.uk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پشاور بی ار ٹی کی نئی ہائبرڈ بسوں، پنک بس سروس، چمکنی ڈپو کی سولرائزیشن اور مال آف حیات آباد ڈپو کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے  افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے عوام کے ساتھ بی آر ٹی بس میں سفر کیا۔ وزیراعلیٰ نے بی آر ٹی اسٹیشن پر عام مسافروں کی طرح بس کا انتظار کیا اور اپنا ٹکٹ خود خریدا۔ بی آر ٹی روزانہ 2.5 لاکھ مسافروں کو سفری سہولیات فراہم کر رہی ہے، جن میں 30 فیصد خواتین شامل ہیں، جبکہ سالانہ 30 ہزار ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں کمی ہو رہی ہے۔ بی آر ٹی میں مزید 52 نئی بسیں شامل کی جا رہی ہیں، جس سے مجموعی تعداد 296 ہو جائے گی۔ نئی بسوں سے مزید روٹس کھولنے اور موجودہ روٹس پر مسافروں کا دباؤ کم کرنے میں مدد ملے گی۔ خواتین کی خصوصی ضروریات کے پیش نظر پنک بس سروس بھی متعارف کرائی گئی ہے۔ چمکنی ڈپو میں 1 میگاواٹ کا سولر سسٹم مکمل کر لیا گیا ہے، جو سالانہ 14 لاکھ 40 ہزار یونٹس بجلی پیدا کرے گا اور 7 کروڑ 60 لاکھ روپے سالانہ بچت ہوگی۔ بی آر ٹی کی مکمل سولرائزیشن کے لیے 1.5 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، جس سے بجلی کے اخراجات مزید کم ہوں گے۔ مزید 50 بسوں اور 6.2 ارب روپے کی لاگت سے نئے ڈپو کی خریداری و تعمیر کا عمل جاری ہے، جبکہ مزید 50 بسیں موجودہ اے ڈی پی میں شامل کی گئی ہیں، جن پر 5 ارب روپے لاگت آئے گی۔ پاکستان میں اس وقت مکمل طور پر الیکٹرک بس سروس موجود نہیں، جبکہ بی آر ٹی نے یہ ہدف حاصل کر لیا ہے۔ #CMKPK #Sohail_Afridi #imrankhan #pti #peshawar

About