@senoritaedits1: ورثے میں ملی آسائشیں کبھی انسان کی ذاتی صلاحیت اور جدوجہد کا متبادل نہیں ہو سکتیں۔ جو شخص اپنے بڑوں کے بنائے ہوئے راستوں پر چل کر کامیابی کے دعوے کرتا ہے، اسے ان لوگوں کو نسیحت یا درس دینے کا کوئی حق نہیں پہنچتا جنہوں نے اپنے دم پر، صفر سے شروعات کر کے چھوٹی ہی سہی مگر اپنی محنت کی بنیا د رکھی ہے۔ اصل احترام اور وقار اس حلال اور ذاتی جدوجہد کا ہے جو انسان کو خود داری اور محنت کا سبق سکھاتی ہے۔ #Foryoupage #1Mviews #fypviralシ #unfreezemyaccount #creatorsearchinsights