@i_elysiannn: نا جانے کتنے ہی لوگ ہمارے دلوں میں زندہ ہیں حالانکہ وہ ہماری آنکھوں کے سامنے مر گئے ۔ اور نا جانے کتنے ہی لوگ ہمارے دلوں میں مر - ، دلوں میں مر گئے حالانکہ وہ ہماری آنکھوں کے سامنے زندہ ہیں ۔ - #tiktokcreatorsearchinsightsincentive #fyp #urdupoetry #creatorsearchinsights #ielysiannn