ہمیں کوئی اپنا کہے اور پھر رہے قائم
یہ حادثات تو قسمت سے پیش آتے ہیں ❤🌍🌸
2026-09-27 06:26:35
3
♨️🅰️Ⓜ️🅰️R🅰️🅱️🅱️🅰️S1⃣3⃣6⃣ :
جنہوں نے حلق میں پھنستے آنسوں کو پیچھے دھکیلا ہو کہ کوئی دیکھ نہ لے، جنہوں نے بے لگام سسکیوں کو دل میں اُتارا ہو کہ کوئی سُن نہ لے،
اُنہیں صبر کی حد ، تنہائی کا خوف اور اذیت کا مطلب نہیں سمجھایا کرتے !!؟