@kaptankatiger.804: اسلام آباد پولیس فلیگ مارچ کے زریعے طلبا کو ڈرا رہی ہے ہاسٹل سٹی اسلام اباد میں خوف و ہراس پھیلانے کے لئیے درجنوں پولیس گاڑیاں داخل ہوئیں، یاد رکھیں یہ طلباء اب ہر صورت نکلیں گے 🔥✊ #kaptankatiger #viral #imrankhan #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok